13/12/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
پیپلز پارٹی گانچھے کے ضلعی جنرل سیکرٹری غلام عباس عباسو کی والدہ محترمہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ رب العزت مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو حوصلہ و صبر عطا فرمائے۔ آمین