08/03/2026
آج خواتین کے عالمی دن پر میں اپنی پیاری والدہ جنھوں نے انتہائی غریبی حالات میں بھی میرے والد کا ساتھ دیا اور انتہائی سخت اور کٹھن حالات میں ہماری پرورش کی اور ہمیں اس قابل بنایا،ان کی جہدوجہد کو سلام پیش کرتی ہوں ۔۔اللہ پاک ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے ۔۔