12/12/2025
حاجوانی برادری پر حیروانی گینگ کے حملے کو 2 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں ہوسکا ایس ایچ او ملگزار تھانہ عبدالحمید لاشاری نامزد ملزمان کے ساتھ گھوم رہا ہے ۔
ایس ایس پی صحبت پور کے آرڈرز کے باوجود ایس ایچ او ملگزار پولیس اسٹیشن اپنی ذمیداری سے لا تعلق نظر آرہا ہے ۔
ڈی آئی جی نصیر آباد اور ایس پی صحبت پور سے اپیل ہے ایس ایچ او کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لایا جائے