Sunni Tehreek Sohbatpur

  • Home
  • Sunni Tehreek Sohbatpur

Sunni Tehreek Sohbatpur قائد تیرا نیک مشن جاری رے گا۔۔
سنی تحریک صحبت پور بلوچستان

پاکستان سنی تحریک کی طرف سے اہل پاکستان کو یومِ آزادی  بہت بہت مبارک ہو۔                💥                  ̇slam        ...
14/08/2025

پاکستان سنی تحریک کی طرف سے اہل پاکستان کو یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔

💥 ̇slam

قانون تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر کسی قسم کا *سمجھوتہ *قابلِ قبول نہیں۔
18/07/2025

قانون تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر کسی قسم کا *سمجھوتہ *قابلِ قبول نہیں۔

07/07/2025

کوئٹہ بلوچستان
پاکستان سنی تحریک بلوچستان کے اعلی سطح کا اجلاس زیر صدارت پاکستان سنی تحریک بلوچستان کے صوبائی صدر سعداللہ خان باروزئ کے منعقد ہوا
اجلاس سے مرکزی رہنماء خان محمد جتک مرکزی رہنماء بھائی محمد علی صوبائی نائب صدر حافظ محمد یوسف مسکانزئ نے اخطاب کیا
اجلاس میں بلوچستان کے تنظیمی اور سیاسی فیصلوں کے اختیارات خان محمد جتک بھائی محمد علی کو دینے پر مرکزی قائدین کا شکریہ ادا کیا

پاکستان سنی تحریک بھارت کے میزائلوں سے حملے کی شدید مذمت کرتی ہےبھارت نے بزدلانہ حرکت کر کے شب خون مارنے کی کوشش کی ہےپا...
07/05/2025

پاکستان سنی تحریک بھارت کے میزائلوں سے حملے کی شدید مذمت کرتی ہے

بھارت نے بزدلانہ حرکت کر کے شب خون مارنے کی کوشش کی ہے

پاکستانی سیکیورٹی ادارے ہر وقت چاک و چوبند اور الرٹ ہیں

پوری پاکستانی قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے

پاکستانی سیکیورٹی ادارے بھارت سےخون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے
سنی تحریک صحبت پور
سنی تحریک تحصیل فریدآباد
PST District Sohbatpur Balochistan
Sunni Tehreek Sohbatpur






یکم_مئیمزدوروں کا عالمی دن1st_MayLabour_Dayمزدور عظیم قوموں کا معمار، کُل انسانیت کا وقار!مزدوروں کے عالمی دن پر ہم تمام...
01/05/2025

یکم_مئی
مزدوروں کا عالمی دن
1st_May
Labour_Day

مزدور عظیم قوموں کا معمار، کُل انسانیت کا وقار!

مزدوروں کے عالمی دن پر ہم تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں.

سب سے پہلے پاکستان!!! 🇵🇰پوری قوم اپنے پیارے وطن پاکستان اور اسکے محافظوں کے زمانہ بشانہ کھڑے ہیں۔اور جو بھی ملک دشمن پاک...
24/04/2025

سب سے پہلے پاکستان!!! 🇵🇰
پوری قوم اپنے پیارے وطن پاکستان اور اسکے محافظوں کے زمانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
اور جو بھی ملک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھوں سے دیکھے گا اسکے آنکھیں نکالیں گے ۔✌️✌️
#پاکــــــــــــــــــستان سنی تحریک صحبت پور




ضلع نصیرآباد بلوچستانمرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر   مرکزی جنرل سیکرٹری   کے حکم پر پاکستان سنی تحریک نصیرآباد کے ...
11/04/2025

ضلع نصیرآباد بلوچستان
مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر مرکزی جنرل سیکرٹری کے حکم پر پاکستان سنی تحریک نصیرآباد کے زیراہتمام فلسطین میں ہونے والی ظلم و بربریت کے خلاف پاکستان سنی تحریک ڈویژن نصیرآباد کے سرپرست اعلیٰ وڈیرہ میر محمد جتک نصیرآباد کے ضلعی صدر علامہ جمشید احمد نیچاری مولانا ظفر علی نقشبندی کی قیادت میں ریلی نکال کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
جس میں کے ضلعی ذمہ داران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی.

❤️ عمرہ کی سعادت پر مبارکباد ❤️پاکستان سنی تحریک تحصیل فریدآباد کے صدر ڈاکٹر غلام یاسین نتھانی کے والد محترم محمد حیات ن...
14/03/2025

❤️ عمرہ کی سعادت پر مبارکباد ❤️
پاکستان سنی تحریک تحصیل فریدآباد کے صدر ڈاکٹر غلام یاسین نتھانی کے والد محترم محمد حیات نتھانی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب #پاکــــــــــــــــــستان سنی تحریک صحبت پور

  پیارے بھائیو جیسے دوست پاکستان سنی تحریک صحبت پور کے جنرل سیکریٹری سید عبدالقادر شاہ دوپاسی  کو جنم دن کی مبارکباد پیش...
10/03/2025


پیارے بھائیو جیسے دوست پاکستان سنی تحریک صحبت پور کے جنرل سیکریٹری سید عبدالقادر شاہ دوپاسی کو جنم دن کی مبارکباد پیش کرتے ہیں
#پاکــــــــــــــــــستان سنی تحریک صحبت پور
Sunni Tehreek Sohbatpur
PST District Sohbatpur Balochistan
سنی تحریک تحصیل فریدآباد

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ
08/03/2025

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ

مرکزی صدر پَـاکِســتَان سُــنّی تِحــریک انجینـئر مـحـمد ثــروت اعـجـاز قــادری و سیکرٹری جنرل PST صاحبزادہ علامہ بلال س...
08/03/2025

مرکزی صدر پَـاکِســتَان سُــنّی تِحــریک انجینـئر مـحـمد ثــروت اعـجـاز قــادری و سیکرٹری جنرل PST صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری کی زیرِ صدارت قادری ہاؤس پر ڈسٹرکٹ کورنگی کے ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس۔

لہڑی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالیصوبائی وزیر ایکسائز و پارلیمانی سیکریٹری حاجی محمد خان لہڑی سے پاکستان سنی تحریک ڈویژن نصیرآباد...
24/02/2025

لہڑی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی
صوبائی وزیر ایکسائز و پارلیمانی سیکریٹری حاجی محمد خان لہڑی سے پاکستان سنی تحریک ڈویژن نصیرآباد کے سرپرست اعلیٰ وڈیرہ میر محمد جتک کی اہم ملاقات
ملاقات میں علاقائی سیاسی و سماجی امور کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر سعید احمد جتک ڈاکٹر علی حسن جتک بہی موجود تھے

Address

Sohbatpur Balochistan

Telephone

+923424008415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunni Tehreek Sohbatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share