Daily Awaz Times Panhwar Sanhri

Daily Awaz Times Panhwar Sanhri always Avaliable

طالب لاشاری صاحب بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہیں آپ ایک بلوچ اور غیرت مند انسان ہوکے ایک معصوم بچیوں پے ہاتھ اٹھایا ج...
05/08/2023

طالب لاشاری صاحب بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہیں آپ ایک بلوچ اور غیرت مند انسان ہوکے ایک معصوم بچیوں پے ہاتھ اٹھایا جن کو پہلے سے ایک بڑا صدمہ پہنچا ہوا ہیں ان کی دنیا پہلے سے ہی باپ بھی بچھڑ گیا ہیں اور اوپر سے آپ خود یہ امید نہیں تھی طالب لاشاری صاحب اپ سے خدا کی قسم آج اپ سے بڑا دکھ ہوا افسوس افسوس طالب لاشاری صاحب افسوس

سرخ دائرے میں نظر آنے والے بندے کا نام سمع اللہ کاکڑ ہے بی اینڈ آر نصیر آباد بلڈنگز اور روڈز میں سب انجنیئر تعینات ہیں ک...
20/07/2023

سرخ دائرے میں نظر آنے والے بندے کا نام سمع اللہ کاکڑ ہے بی اینڈ آر نصیر آباد بلڈنگز اور روڈز میں سب انجنیئر تعینات ہیں کوئیٹہ کے رہائشی ہیں گزشتہ دو سالوں سے اپنی جائے تعیناتی آۓ بھی نہیں جبکہ دفتری حاضری اور ریکارڈ میں حاضر پاۓ جاچکے ہیں
زرائع کا دعویٰ ہے کہ انکو خاص اٹیچمنٹ دی گی ہے اور انکو ایکسئین بی اینڈ آر روڈز اینڈ بلڈنگز بشیر احمد ناصر کی مکمل حمایت حاصل ہے
حیران کن بات ہیکہ انکو مختلف کاموں کی سائٹس بھی دی جاچکی ہیں کمشنر نصیر آباد اور سیکرٹری بی اینڈ آر بلڈنگز روڈز نوٹس لیں
دوستوں سے گزارش ہیکہ ذیادہ سے ذیادہ پوسٹ کو شئیر کریں

صحبت پور ۔۔صحبت پور کے مشہور نامی گرامی سلہکار  میر نظام خان کھوسہ نے ٹیلی فون کے ذریعے کوئیٹہ سے بات کرتے ہوئےکہا ہےکہ ...
16/07/2023

صحبت پور ۔۔صحبت پور کے مشہور نامی گرامی سلہکار میر نظام خان کھوسہ نے ٹیلی فون کے ذریعے کوئیٹہ سے بات کرتے ہوئےکہا ہےکہ حالیہ ایجوکیشن پوسٹوں پر جو اسٹے آرڈر کی گئی ہے وہ کچھ وکلاء برادری کی اپنی جانب درخواست دائر کی گئی ہے جو سوشل میڈیا میں میر سلیم خان کھوسہ کا نام سے جوڑا جا رہا ہے وہ لوگ اہمکانہ بستی میں رہتے ہیں میر سلیم خان کھوسہ روز گار مہیا کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں اور میر ظہور حسین کھوسہ کے نقش قدم پر چل رہے ہیں سیاست دان عوام کے خادم ہیں میر سلیم خان کھوسہ ایک سیاسی عوامی طاقت ہیں وہ نوجوانوں کے روز گار میں کیسے اپنی ٹانگ اڑائیں گے یہ ہو نہیں سکتا کچھ دوستوں نے اپنی رینگنگ بڑھانے کیلئے ایسے سوشل میڈیا میں خبر شائع کی ہے وہ افسوس کن ہے اور نوجوانوں پر وار کی گئی ہے میر سلیم خان کھوسہ عوام کیلئے اسمبلی۔فورم ہو یا باہر ہو ہمیشہ عوام کیلئے روز گار مہیا کرنے اور دوسرے مسائل کو اجاگر کرنے میں ہر فورم پر بات کی ہے اور آواز بلند کی ہے مگر اس طرح کے نوجوانوں کے روز گار میں دخل اندازی کبھی کی ہے اور نہ ہی کریں گے انشاء اللہ نوجوان ملک کے اثاثہ ہیں اور ملک میں نوجوان ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کے مانند ہیں جو نوجوان ملک کیلئے کام کر رہے ہیں ہوں اسے تعلیم پر ایسے بیانیے کی میر سلیم خان کھوسہ سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ایسے بہانے دینے میں کردار رہا ہے کچھ نام نہاد سیاسی ساکھ نقصان پہنچانے کی کوشش ہے وہ کبھی ناکام ہوں گے میر سلیم خان ایک سیاسی اور نوجوانون کیلئے ہر فورم پر ساتھ ہیں اور رہیں گے

بلوچستان میں میرٹ کو چارچاند لگا دیئے گئے! پیش امام کی پوسٹ کیلیے ایک ھندو کو سلیکٹ کر لیا گیا ہے
14/07/2023

بلوچستان میں میرٹ کو چارچاند لگا دیئے گئے!
پیش امام کی پوسٹ کیلیے ایک ھندو کو سلیکٹ کر لیا گیا ہے

کوئٹہ ٹریفک پولیس کی وردی  کل سے تبدیل ہوجائے گی - ایس ایس پیٹریفک پولیس کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کررہے ہیں - بہ...
13/07/2023

کوئٹہ ٹریفک پولیس کی وردی کل سے تبدیل ہوجائے گی - ایس ایس پی

ٹریفک پولیس کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کررہے ہیں - بہرام خان مندوخیل

ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل نے کہاہے کہ کوئٹہ ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ ہم آن لائن بینکنگ سے منسلک ہو گئے ہیں اب لوگوں کو جرمانوں کی ادائیگی کیلئے بینک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ وہ موقع پرہی چالان جمع کرا سکیں گے ۔

Address

Sohbatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Panhwar Sanhri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category