Cricinfom

Cricinfom Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricinfom, Digital creator, Sohbatpur.

King always top👑
27/07/2026

King always top👑

27/07/2026

🥹🥹

27/07/2026
🚨 شرمناک کارکردگی! ٹیم انڈیا ایک بار پھر بری طرح ناکام 😳🏏بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں ٹیم ان...
10/07/2026

🚨 شرمناک کارکردگی! ٹیم انڈیا ایک بار پھر بری طرح ناکام 😳🏏
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں ٹیم انڈیا کی کارکردگی نے شائقین کو شدید مایوس کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت بڑا اسکور بنانے میں ناکام رہا، جبکہ انگلینڈ نے ہدف انتہائی آسانی سے حاصل کرتے ہوئے میچ اور سیریز دونوں اپنے نام کر لیے۔ 💔🇮🇳
بھارتی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں ٹیم توقعات پر پوری نہ اتر سکی۔ دوسری جانب انگلینڈ نے ہر شعبے میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مکمل برتری ثابت کی۔ 🔥🏴
اب سوال یہ ہے کہ کیا ٹیم انڈیا اپنی غلطیوں سے سیکھے گی یا آنے والے میچز میں بھی یہی صورتحال برقرار رہے گی؟ 🤔
💬 آپ کے خیال میں بھارت کی شکست کا سب سے بڑا ذمہ دار کون ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
🏏🔥

پاکستان کا اگلا ٹی ٹوئنٹی کپتان بھی بابر اعظم ہوگا اور شاید ورلڈکپ 2027 میں بھی بابر اعظم ہی پاکستان کا کپتان ہو، مائیک ...
08/07/2026

پاکستان کا اگلا ٹی ٹوئنٹی کپتان بھی بابر اعظم ہوگا اور شاید ورلڈکپ 2027 میں بھی بابر اعظم ہی پاکستان کا کپتان ہو، مائیک ہیسن کا ٹینیور اگلے سال ختم ہوجائے گا، بابر اعظم نے جو کپتانی قبول کی ہے وہ ایسے ہی نہیں کی، اگر وہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں اچھا پرفارم کرے گا تو آنے والے دن بابر اعظم کے ہیں۔ باسط علی کا دعویٰ
cricinfom follow karo

India's second-lowest T20I total 😬
08/07/2026

India's second-lowest T20I total 😬

انڈیا کو آخری پانچ ٹی ٹوینٹی میچز میں سے چار میں شکست اور ایک میچ نو رزلٹ پر اختتام پذیر ہوا۔ انڈیا میں ہیرو، باہر زیرو۔...
08/07/2026

انڈیا کو آخری پانچ ٹی ٹوینٹی میچز میں سے چار میں شکست اور ایک میچ نو رزلٹ پر اختتام پذیر ہوا۔
انڈیا میں ہیرو، باہر زیرو۔
Phil salt: 70
India's whole team: 76
Cricinfom follow karo

08/07/2026

😂😂

Address

Sohbatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricinfom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share