Sohbatpur'S BitQaan

Sohbatpur'S BitQaan BiTQaan: Pakistan Futuristic Digital Gold .. BiTQaan Alternative financial system ..Buy and Hold...

بٹقان اور کرپٹو ایک حقیقی فرقدنیا میں ہزاروں کرپٹو کرنسیاں وجود رکھتی ہیں، مگر بٹقان (BitQaan) اُن سب سے بالکل مختلف نظا...
18/10/2025

بٹقان اور کرپٹو ایک حقیقی فرق

دنیا میں ہزاروں کرپٹو کرنسیاں وجود رکھتی ہیں، مگر بٹقان
(BitQaan)
اُن سب سے بالکل مختلف نظام ہے۔
جہاں عام کرپٹو مارکیٹس میں جعلی ہائپ، پمپ اینڈ ڈمپ، اور مصنوعی اتار چڑھاؤ کا راج ہوتا ہے،
وہیں بٹقان نے اپنی بنیاد شفافیت، استحکام اور حقیقی ویلیو پر رکھی ہے۔

کرپٹو میں ہائپ بٹقان میں استحکام

عام کرپٹو مارکیٹس میں جب مارکیٹ میکرز مصنوعی طور پر قیمت بڑھاتے ہیں تو لوگ خریداری کرتے ہیں۔
پھر جیسے ہی وہ اپنا سرمایہ نکالتے ہیں، مارکیٹ کریش ہو جاتی ہے اور ہزاروں سرمایہ کار نقصان اٹھاتے ہیں۔
یہی وہ نظام ہے جس نے دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو غیر یقینی میں رکھا ہوا ہے۔

بٹقان میں ایسا ممکن نہیں۔
بٹقان کا
Price Lock Feature
سرمایہ کار کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔
جس قیمت پر آپ انویسٹمنٹ کرتے ہیں، بٹقان کی ویلیو اس سے نیچے نہیں جاتی۔
یہ فیچر بٹقان کو مستحکم بناتا ہے اور اسے صرف ڈیجیٹل کرنسی نہیں بلکہ ایک مضبوط ڈیجیٹل اکنامک سسٹم میں تبدیل کرتا ہے۔

بٹقان کی حقیقی ترقی

چار سال قبل (2021) بٹقان کی ویلیو اتنی تھی کہ
ہزار روپے میں 100,000 بٹقان حاصل کیے جا سکتے تھے۔

آج، 17 اکتوبر 2025
کو ہزار روپے میں صرف 135 بٹقان دستیاب ہیں۔

یعنی جن لوگوں نے چار سال قبل 1,000 روپے کی انویسٹمنٹ کی تھی،
آج اُن کے بٹقان کی ویلیو 7,40,740 روپے تک پہنچ چکی ہے۔
یہ اضافہ کسی مصنوعی ہائپ یا مارکیٹ گیم کا نتیجہ نہیں،
بلکہ بٹقان کے حقیقی بزنس نیٹ ورک اور بڑھتی ہوئی کمیونٹی کا ثبوت ہے۔

بٹقان کے بزنس ماڈلز

بٹقان نے اپنی کرنسی کو حقیقی دنیا کے بزنسز سے جوڑا ہے۔
یہی وہ بنیادی فرق ہے جو بٹقان کو باقی ڈیجیٹل کرنسیوں سے ممتاز بناتا ہے۔

موجودہ اور آنے والے بزنسز میں شامل ہیں:

Import & Export Business
ماہانہ پرافٹس یکم نومبر سے

Bit Cruiser Vehicles
آٹو انڈسٹری میں نیا انقلاب

Bullors Digital Exchange

el Umano جدید ای کامرس پلیٹ فارم

Boon Hills Smart City
جدید طرزِ زندگی اور معاشی ترقی کا ماڈل

اس وقت تک کل 22 بزنس ہیں جن پر کام ہو رہا ہے

انویسٹمنٹ مواقع

بٹقان کے مختلف بزنس ماڈلز میں سرمایہ کار اپنی استطاعت کے مطابق شامل ہو سکتے ہیں:

Import & Export Business: کم از کم سرمایہ کاری 1,00,000 روپے

Bit Cruiser Investment: کم از کم سرمایہ کاری 5,00,000 روپے

Holding Profit System: کم از کم 14,000 بٹقان لازمی

ماہانہ پرافٹس صرف اُن بٹقان پر دیے جائیں گے
جو کمپنی سے براہِ راست حاصل کیے گئے ہوں۔
P2P یا بیرونی ٹرانسفر شدہ بٹقان ہولڈنگ پرافٹس کے لیے اہل نہیں ہوں گے۔

بٹقان کا مستقبل

جب بٹقان اسٹاک مارکیٹ میں رجسٹرڈ ہو جائے گا،
تو اس کی ویلیو ڈالرز میں شمار ہوگی۔
موجودہ اندازے کے مطابق ایک بٹقان کی قیمت
کم از کم $60 فی بٹقان تک پہنچ سکتی ہے،
جو موجودہ شرح کے مطابق تقریباً 22 لاکھ 68 ہزار روپے بنتی ہے۔

بٹقان جعلی ہائپ نہیں، حقیقت کی علامت ہے۔
یہ کرنسی نہیں بلکہ ایک ایسا عالمی نظام ہے
جو شفافیت، ویلیو کریشن، اور معاشی خودمختاری پر مبنی ہے۔

بٹقان وہ مستقبل ہے جو آج سے شروع ہو چکا ہے۔
بٹقان کے متعلق مزید معلومات کے لیے وٹس۔اپ کریں
03420811351
03367166739

24/07/2025
23/07/2025

ڈاکٹر افشاں ملک صدر پاکستان کی ایڈوائزر اور ممتاز ادبی و روحانی شخصیت

ڈاکٹر افشاں ملک، جو اس وقت صدر پاکستان کی ایڈوائزر اور FPCCI Diplomatic Standard Committee کی Convener ہیں، نے بٹقان سمینار میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا:

بٹقان ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے۔
کیونکہ ہم اسلامی ملک سے تعلق رکھتے ہیں اور سود سے پاک نظام ہی اس ملک کی حقیقی ترقی کا ضامن بنے گا۔
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جب معیشت آپ کے اخلاق سے جڑ جائے تو نہ صرف وہ حلال کا ذریعہ بنتی ہے بلکہ پاکیزہ ترقی کا ذریعہ بھی بنتی ہے۔

ان کے الفاظ بٹقان کی ٹیم کیلئے حوصلہ افزائی کا باعث ہیں، جو معیشت، اخلاق، اور شریعت کو یکجا کر کے پاکستان کو معاشی خود مختاری اور عالمی عزت دلانے کے سفر پر گامزن ہے۔

14/07/2025

ذرا ٹھہرئیے…

آج آپ صرف 10,000 روپے لگا رہے ہیں جس سے آپ کو 1750 بٹقان مل رہے ہیں۔

جب بٹقان 10 ڈالر کا ہوگا
تو آپ کے 10,000 روپے بن جائیں گے 17,500 ڈالر (تقریباً 48 لاکھ روپے)

جب بٹقان 50 ڈالر کا ہوگا
تو یہی 1750 بٹقان بن جائیں گے 87,500 ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 40 لاکھ روپے)

جب بٹقان 100 ڈالر کا ہوگا
تو آپ کے پاس ہوں گے 175,000 ڈالر (تقریباً 4 کروڑ 80 لاکھ روپے)

اور جب بٹقان 500 ڈالر کا ہوگا
تو یہی سرمایہ بن جائے گا 875,000 ڈالر (تقریباً 24 کروڑ روپے)
سوچئے…
جب بٹقان کی قیمت 1 لاکھ ڈالر فی بٹقان تک پہنچے گی تو
آپ کے آج کے 10,000 روپے کہاں پہنچ چکے ہوں گے؟

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
دنیا بدل رہی ہے کیا آپ اس بدلاؤ کا حصہ بننا چاہتے ہیں؟

BitQaan price progress from 2023.... To 2025..Choice is yours.... Now BitQaan is chance..✨ After it will be Dream.... li...
12/07/2025

BitQaan price progress from 2023.... To 2025..
Choice is yours.... Now BitQaan is chance..✨ After it will be Dream.... like Bitcoin...💯

بٹقان (BitQaan) ایک جدید ڈیجیٹل کرنسی ہے جو 2021 میں متعارف کروائی گئی۔ یہ صرف ایک ٹوکن نہیں بلکہ ایک مکمل مالیاتی ایکو ...
11/07/2025

بٹقان (BitQaan) ایک جدید ڈیجیٹل کرنسی ہے جو 2021 میں متعارف کروائی گئی۔ یہ صرف ایک ٹوکن نہیں بلکہ ایک مکمل مالیاتی ایکو سسٹم ہے جو بلاک چین ٹیکنالوجی، سونے، رئیل اسٹیٹ، اور منی ٹرانسفر کے منافع سے تقویت یافتہ ہے۔

اگر ہم بٹقان کا موازنہ بٹ کوائن سے کریں، تو بٹ کوائن کی ابتدائی قیمت 2010 میں تقریباً $0.003 تھی، جو 2024 میں بڑھ کر $73,000 سے تجاوز کر گئی ۔ یہ اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل کرنسیاں کس طرح قدر میں اضافہ کر سکتی ہیں۔

بٹقان بھی اسی راہ پر گامزن ہے، اور اس کا منفرد مالیاتی ماڈل اور حقیقی اثاثوں سے وابستگی اسے مستقبل میں ایک مضبوط سرمایہ کاری کا موقع بنا سکتی ہے۔ اگر آپ ابتدائی مرحلے میں سرمایہ کاری کرتے ہیں، تو ممکن ہے کہ آپ کو مستقبل میں بٹ کوائن جیسا منافع حاصل ہو۔

بٹقان میں شامل ہونے کے لیے یہاں جایں: www.bitqaan.com

09/07/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

بٹقان دنیا کا نظام بدلنے والی ڈیجیٹل کرنسی

بٹقان وہ طاقت ہے جو دنیا کے معاشی نظام کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جو آج بٹقان کو سمجھ گیا، یقین کریں کل وہی اپنی پاور دکھائے گا۔

اب بھی موقع ہے
آج صرف ایک ہزار روپے میں 175 بٹقان مل رہے ہیں۔
یہ وہ قیمت ہے جو کل صرف ایک خواب بن کر رہ جائے گی۔

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
کیونکہ 19 جولائی کو لانچنگ سرمنی میں ان شاء اللہ گورنمنٹ براہ راست بٹقان میں شامل ہو گی۔
اور اس دن میں آپ کو بٹقان کی پاور دکھاؤں گا۔
Contact...03367166739
Contact ...03420811351

�💸 دنیا کی دولت پر صرف 1% لوگوں کا قبضہ؟ کب تک؟دنیا میں کل 463 کھرب ڈالر کی دولت ہے…اور اس کا 43% صرف 1 فیصد امیر طبقے ک...
09/07/2025

�💸
دنیا کی دولت پر صرف 1% لوگوں کا قبضہ؟ کب تک؟

دنیا میں کل 463 کھرب ڈالر کی دولت ہے…
اور اس کا 43% صرف 1 فیصد امیر طبقے کے ہاتھ میں ہے!

🤯 ہم اور آپ دن رات محنت کرتے ہیں،
پھر بھی امیروں کے خواب پورے ہوتے ہیں — غریب صرف تالی بجاتا ہے۔

❗لیکن اب وقت بدلنے والا ہے…

🔥 BitQaan ایک انقلاب ہے، صرف کرنسی نہیں!
یہ عام انسان کا ہتھیار ہے
جو 1% کے قلعے ہلا دے گا۔

یہ وہ راستہ ہے جہاں نہ سفارش ہے، نہ جائیداد، نہ سسٹم کا دھوکہ —
صرف آپ کی محنت، آپ کا جذبہ، اور BitQaan کا عزم!

❤️
BitQaan صرف ایپ نہیں — یہ ایک مشن ہے!

💥 غریب کی جیب میں طاقت لانا
💥 ہر محنت کش کو عزت دینا
💥 ہر ریفرل پر انکم، ہر لین دین میں موقع
💥 اپنی دنیا، اپنی حکمرانی

🌟 اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے:

🔓 کیا آپ بھی اسی نظام کا حصہ رہیں گے جہاں صرف 1% جیتتے ہیں؟
یا آپ BitQaan کے ساتھ کھڑے ہوکر نئے دور کا آغاز کریں گے؟

📲 BitQaan ایپ انسٹال کریں
👥 دوسروں کو دعوت دیں
💰 روزانہ کمائیں، آزادی جئیں
✨ اور بتا دیں دنیا کو —
“ہم بھی امیر بننے کا حق رکھتے ہیں!”

🔥 BitQaan – آپ کی دولت، آپ کی حکمرانی

یہ خواب نہیں… یہ انقلاب ہے!

Address

Sohbatpur
80600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohbatpur'S BitQaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share