Sohbatpur News

Sohbatpur News Sohbatpur News Is a social media news Platform for Arising voice of Sohbatpur's peoples & issues of District Sohbatpur Balochistan

31/07/2025

یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہے
جب سب راستے بند ہو چکے ہوں
جب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہو
تو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
اور پھر… دل سے نکلتی ہے وہی صدا جو رب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کو سکھائی تھی

"فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ"
تو ڈال دے اسے دریا میں۔

مصر کے لوگوں وہی کیا۔ اور یہ مسلم حکمرانوں کے منہ پر زبردست تمانچہ ہے۔

ان شاءاللہ… یہ بوتلیں اپنی منزل پر پہنچیں گی
کیونکہ اللہ کی راہ میں دی گئی چیز کبھی ضائع نہیں جاتی

31/07/2025

Gaza 💔
خالی بوتلوں میں اٹا ڈال کر سمندر کے راستے غزہ کی ان لوگوں کی بھوک مٹانے کی کوشش










🚗✨ آسٹریلیا نے سڑکوں کی حفاظت کے لیے انوکھا تجربہ شروع کیا ہے:ایسی روڈ لائنز (لکیریں) تیار کی گئی ہیں جو دن کے وقت سورج ...
31/07/2025

🚗✨ آسٹریلیا نے سڑکوں کی حفاظت کے لیے انوکھا تجربہ شروع کیا ہے:
ایسی روڈ لائنز (لکیریں) تیار کی گئی ہیں جو دن کے وقت سورج کی روشنی جذب کرتی ہیں، اور رات کے وقت بغیر بجلی کے خود بخود چمکنے لگتی ہیں۔

یہ “گلو ان دی ڈارک روڈ لائنز” اندھیرے میں ڈرائیورز کو راستہ واضح دکھانے میں مدد دیتی ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں اسٹریٹ لائٹس نہیں ہوتیں۔

🌙 دن میں سورج کی توانائی ذخیرہ کرنا، اور رات میں روشنی دینا — یہ نہ صرف ماحول دوست طریقہ ہے بلکہ حادثات کی شرح میں بھی کمی لا سکتا ہے۔

🇦🇺 آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں میں اس سسٹم کی آزمائش جاری ہے، اور جلد ہی یہ پورے ملک میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
منقول —

Address

Sohbatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohbatpur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share