Daily Awaz Times Panhwar Sanhri City

Daily Awaz Times Panhwar Sanhri City Daily Awaz Times Panhwar Sanhri City

لکی مروت کے گاؤں ٹانچی آباد میں نوجوان مل کر خود اپنا گاؤں صاف ستھرا، وائٹ واش کر رہے ہیں مزید گاؤں کی سیکورٹی کے لئے سٹ...
06/06/2026

لکی مروت کے گاؤں ٹانچی آباد میں نوجوان مل کر خود اپنا گاؤں صاف ستھرا، وائٹ واش کر رہے ہیں

مزید گاؤں کی سیکورٹی کے لئے سٹریٹ لائٹس، سی سی ٹی وی کیمرے، گاؤں کے داخلی راستے پر گیٹ لگا رہے ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَدکھ کی خبر بہترین طبیعت کے مالک پولیس انسپیکٹر محمد اقبال کھوسہ حرکت قلب بند ہ...
05/06/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دکھ کی خبر
بہترین طبیعت کے مالک پولیس انسپیکٹر محمد اقبال کھوسہ حرکت قلب بند ہونے سے اپنے خالقٍ حقیقی سے جا ملے۔۔۔
اللہ پاک انکی مغفرت فرماٸے۔۔۔آمین

01/06/2026

صحافی حاجی محمد حسن جھکرانی کا موبائل فون اور 60 ہزار روپے نقد ڈیرہ اللہ یار میں جیب کتروں کی واردات کا شکار ہو گئے۔

01/06/2026

پریس کلب پنہور سنہڑی کے سینئر ساتھی حاجی محمد حسن جھکرانی کا موبائل فون اور 60 ہزار روپے نقد ڈیرہ اللہ یار میں جیب کتروں کی واردات کا شکار ہو گئے۔
لہٰذا اگر ان کے فیس بک، واٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کوئی غیر متعلق، مشکوک یا نامناسب پیغام موصول ہو تو اسے ہرگز حاجی سے منسوب نہ کیا جائے۔

28/05/2026

عید مبارک

17/05/2026

پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

پنہور سنہڑی۔۔۔اُستادِ محترم محمد عالم کھوسہ، محترم غلام فاروق ہڈر، محترم ٹکری محمد صلاح مینگل اور دیگر تمام معزز اساتذۂ ...
16/05/2026

پنہور سنہڑی۔۔۔
اُستادِ محترم محمد عالم کھوسہ، محترم غلام فاروق ہڈر، محترم ٹکری محمد صلاح مینگل اور دیگر تمام معزز اساتذۂ کرام کو پروموٹ ہونے پر مبارکباد۔۔۔
آپ حضرات کی یہ کامیابی صرف آپ کی ذاتی محنت، قابلیت، دیانت اور انتھک تعلیمی خدمات کا اعتراف ہی نہیں بلکہ ہمارے پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر، موجبِ مسرت اور نہایت خوش آئند لمحہ بھی ہے۔

05/05/2026

اللہ اکبر
پنہور سنہڑی، سرعام مسلح افراد کی فائرنگ
سبزی فروش عبد النبی گھنیہ قتل مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار

Address

Sohbatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Panhwar Sanhri City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category