Balochistan Awami News

Balochistan Awami News Every News

09/08/2022
کوئٹہ سے اوتھل تک جا نے والا ہیلی کاپٹر جس میں 6بندے سوار تھے اس میں 2کور کمانڈراور دو میجر ،ڈی جی کھوسٹ گارڈ امجد اللہ ...
02/08/2022

کوئٹہ سے اوتھل تک جا نے والا ہیلی کاپٹر جس میں 6بندے سوار تھے اس میں 2کور کمانڈراور دو میجر ،ڈی جی کھوسٹ گارڈ امجد اللہ بھی سوار تھیں جو اوتھل کے مقام سے لاپتہ ہوا۔

01/08/2022

SSC ANNUAL RESULT 2022

Visit BBISE OFFICIAL WEBSITE FOR SSC ANNUAL 2022 RESULT UPDATES

Result ll be announced today in sh Allah .

https://bbiseqta.edu.pk/

30/07/2022

Matriculation Annual Result 2022 will be announced on 1st of August, 2022.
Stay Happy !

کوئٹہ کسٹم چیک پوسٹ لکپاس کل کے سیلابی ریلے کے بعد🤣🤣😭
30/07/2022

کوئٹہ کسٹم چیک پوسٹ لکپاس کل کے سیلابی ریلے کے بعد🤣🤣😭

28/07/2022

تازہ ترین
ڈیرہ مراد جمالی، آر ڈی 238 سے اوپر گاجانی کے مقام پر پٹ فیڈرکینال کو شگاف پڑ گیا
ایف سی ، لیویز روان

  BALOCHISTAN
28/07/2022

BALOCHISTAN

*_لسبیلہ کی تحصیل اوتھل کے عوام بے یار و مددگار_**_اوتھل۔ضلع لسبیلہ کے شہر اوتھل میں سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی_**_اوت...
27/07/2022

*_لسبیلہ کی تحصیل اوتھل کے عوام بے یار و مددگار_*

*_اوتھل۔ضلع لسبیلہ کے شہر اوتھل میں سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی_*

*_اوتھل میں مواصلاتی اور بجلی کا نظام تین دن بعد بھی فعال نہ ہوسکا۔_*

*_اوتھل سے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ تین روز گزر جانے کے باوجود بھی تاحال بحال نہ ہوسکی،اوتھل میں ہزاروں مسافر پھنس گئے۔_*

*_ہزاروں مسافر اپنی مدد آپ کئی کلو میٹر پیدل سفر کرنے پر مجبور_*

*_اوتھل شہر میں دکانداروں ،ہوٹل مالکان نے بھی سیلابی صورت حال کا ناجائز فائدہ لیتے ہوئے سیلاب سے متاثرہ افراد کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا،ایرانی پیٹرول 300 روپے فی لیٹر، ٹماٹر فی کلو 200 روپے فروخت ہونے لگا۔_*

*_اوتھل تحصیل میں سینکڑوں گھر منہدم ہوگئے،راستے بند ہونے سے اوتھل کے نواحی علاقوں اور تحصیل لاکھڑا کی عوام کا اوتھل شہر سے تین روز سے رابطہ منقطع ہے،متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیاء کا بحران پیدا ہوگیا۔_*

*_حکومت بلوچستان نے مکمل چپ سادھ رکھی ہے،ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی ریلیف آپریشن شروع نہ ہوسکا_*

*_لسبیلہ کا فلاحی ادارہ لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ محدود وسائل میں عوام کو ریسکیو کرنے میں مسلسل متحرک_*

*_رات گئے سعد ایدھی کی سربراہی میں ایدھی کی بحری ٹیم بھی اوتھل پہنچ گئی،جس نے سیلاب میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن شروع کردیا۔_*

بہت جلد بحال کیا جائے گا ۔
19/07/2022

بہت جلد بحال کیا جائے گا ۔

موجودہ سیٹلائیٹ تصویرمیپ میں نظر آنے والے سرخ گلابی رنگ گرج چمک بارش والے بادلوں کوظاہرکررہے ہیں
19/07/2022

موجودہ سیٹلائیٹ تصویر
میپ میں نظر آنے والے سرخ گلابی رنگ گرج چمک بارش والے بادلوں کوظاہرکررہے ہیں

Address

Sui
4545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share