بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ شب ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ڈل کے مقام پر کنواں نمبر 41 کو دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا، جس کے بعد کنویں سے پلانٹ کو فراہمی بند ہوگئی۔
ترجمان کا کہنا تھا ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین میں جوڈیر کے مقام پر گزشتہ روز شام کے وقت اور آج الصبع پاکستانی فوج پر گھات لگ کر دو حملے کیلئے جس میں مجموعی طور پر چھ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
مزکورہ حملوں کی زمہ داری بلوچ لبریشن ٹائیگرز قبول کرتی ہے۔
18/09/2023
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ڈیرہ بگٹی میں گھر گھر آپریشن، بے گناہ افراد کی جبری گمشدگی اور بلوچ عوام پر ریاستی جبر اور تشدد کے خلاف 16 ستمبر کو کوئٹہ ڈگری کالج سریاب سے بلوچستان یونیورسٹی تک ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
بلوچ اور مظلوم اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ڈیرہ بگٹی میں ریاستی تشدد کا سامنا کرنے والے بلوچوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا حصہ بن کر اُن آواز بنیں۔
جگہ۔ ڈگری کالج کوئٹہ سریاب روڈ سے بلوچستان یونیورسٹی تک
وقت: 3:30 بجے
تاریخ: 16 ستمبر
Be the first to know and let us send you an email when Bugti Don posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.