08/08/2026
وطنِ عزیز پاکستان سے سچی محبت اور وفاداری کی زندہ مثال — وڈیرہ غلام نبی شمبانی! 🇵🇰❤️
یہ وہ باہمت انسان ہیں جو ملک و قوم کی سلامتی اور بقا کے لیے ہر وقت اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے اور ان کا جذبہ سلامت رکھے۔ آمین! ✨