15/09/2025
ڈی آر اے کا حل
حکومت کو نوٹیفیکیشن کے اجراء کے لیے الٹی میٹم دے اور نہ ماننے کی صورت میں سخت احتجاج کی کال اور آئندہ ان لوگوں کے جھوٹوں وعدوں پر یقین نہ کریں جو کہ اختیار نہ رکھتے ہوں وزیر خزانہ اتنا بے بس اور بے اختیار ہو کہ اسکو وزیر اعلی کو پریزنٹیشن دینی ہو تو ان لوگوں کے ساتھ مزاکرات وقت کا ضیاع ۔ ملازمین اپنے موخر احتجاج کو عملی جامع پہنائے اور 30 فیصد نوٹیفیکیشن کے اجراء تک وزیر اعلی کی یقین دہانیوں پر بھی یقین نہ کریں
وزیر اعلی کے پاس دوسرے فنکشنز کے لیے ٹائم ہے لیکن ڈی آر اے کے پریزنٹیشن کے لیے نہیں افسوس ہے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی پہ کے جو ملازمین کو ہڑتال کرنے اور احتجاج کرنے پہ مجبور کر رہا ہے ۔۔باقی 3 تین صوبوں نے تنخواہیں بڑھائی ہیں صرف صوبہ بلوچستان والوں کو ذلیل کیا جا رہا ہے