Md Jan bugti

Md Jan bugti News and social media

ہمیں اپنے لیڈروں پر فخر ہے
09/05/2024

ہمیں اپنے لیڈروں پر فخر ہے

Red salut to hamas fighter,🤲🕋 ✌️
09/10/2023

Red salut to hamas fighter,🤲🕋 ✌️

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ ، قید میں ہےغلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہےپرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیںکہ ان کی ڈار ...
06/10/2023

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ ، قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے

پرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیں
کہ ان کی ڈار کا اک بے گناہ قید میں ہے

ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے

سخن کی ہم کو اجازت ، نہ حکم دیکھنے کا
قلم اسیر سلاسل ، نگاہ قید میں ہے

سوال کون اٹھائے گا منصفوں پہ حضور
بری ہوئے سبھی مجرم گواہ قید میں ہے

یہ عرش و فرش کو اک دن ہلائے گی کومل
درون دل جو مری سرد آہ قید میں ہے

پہاڑوں کا شہزادہ ⛰️🌄⛰️🏔️🪨

16/09/2023

مُصطفے جانِ رَحࣿمت پہ لاکھوں سلام
تمام عاشقانِ رسولﷺ کو ماہ ربیع الاول کا چاند 🌙بہت بہت مبارک ہو🌹❤️

14/09/2023

صبح بخیر ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آج صبح ڈیرا بگٹی کے علاقے اوچ اور لاغر داوان ڈیم اور گردونواح علاقوں میں 2 فوجی ہیلی کاپٹروں آپریشن شروع کیا ہے اور اسی علاقے میں آبادی بہت زیادہ ہے اکثریت خانہ بدوشوں کی ہے

13/09/2023

😂🤣😆😂🤣, پاکستانی فوج کے ہمایت یافتہ ڈیتھ سکواڈ(موڈا گروپ ) آج ایک دوسرے کو گالیاں دینا شروع کر دیا ھاھاھاھاھا کیونکہ آگے بی ایل ٹی 🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅

اپنے حق کے لیے لڑو یہاں اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ۔ ثُمَّ  اَنْتُمْ  ہٰۤـؤُلَآءِ تَقْتُلُوْنَ اَنْفُسَکُمْ ...
13/09/2023

اپنے حق کے لیے لڑو یہاں اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ۔ ثُمَّ اَنْتُمْ ہٰۤـؤُلَآءِ تَقْتُلُوْنَ اَنْفُسَکُمْ وَ تُخْرِجُوْنَ فَرِیْقًا مِّنْکُمْ مِّنْ دِیَارِہِمْ ۫ تَظٰہَرُوْنَ عَلَیْہِمْ بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ ؕ وَ اِنْ یَّاْتُوْکُمْ اُسٰرٰی تُفٰدُوْہُمْ وَ ہُوَ مُحَرَّمٌ عَلَیْکُمْ اِخْرَاجُہُمْ ؕ اَفَتُؤْمِنُوْنَ بِبَعْضِ الْکِتٰبِ وَ تَکْفُرُوْنَ بِبَعْضٍ ۚ فَمَا جَزَآءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذٰلِکَ مِنْکُمْ اِلَّا خِزْیٌ فِی الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا ۚ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ یُرَدُّوْنَ اِلٰۤی اَشَدِّ الْعَذَابِ ؕ وَ مَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ۔
پھر تم ہی لوگ ہو کہ آپس میں ایک دوسرے کو قتل کرتے ہو ، اپنے ہی میں سے بعضوں کو ان کے گھروں سے نکال دیتے ہو ، گناہ اور ظلم کے ساتھ ان کے مقابلہ میں مخالفین کی مدد کرتے ہو ، (۲)اوراگر وہی تمہارے پاس قیدی ہو کر آئیں تو ان کا فدیہ ادا کرکے رہا بھی کراتے ہو ؛ حالاں کہ ان کو نکالناہی تم پر حرام تھا ، تو کیا تم کتابِ ( الٰہی ) کے کچھ حصہ کو مانتے ہو اور کچھ کو نہیں مانتے ہو ؟(۳)جو شخص ایسا عمل کرے ، دنیا میں رسوائی ،(۴)اور قیامت کے دن سخت ترین عذاب میں مبتلا کئے جانے کے سوا اس کی اور کیا سزا ہوسکتی ہے ؟ ؟ اور اﷲ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں ہیں ۔

صبح بخیر تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آج ضلع ڈیرا بگٹی کے تحصیل سوئی میں فوجی اور فوج کے ہمایت یافتہ موڈا گروپ غریب عوام ا...
13/09/2023

صبح بخیر تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آج ضلع ڈیرا بگٹی کے تحصیل سوئی میں فوجی اور فوج کے ہمایت یافتہ موڈا گروپ غریب عوام اور خانہ بدوشوں کی بستیاں جلا دیا گیا جس میں کئی مال مویشیوں کو ٹرکوں میں ڈال کر سوئی چائونی لیگئے

ضلع ڈیرا بگٹی سوئی میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی مسلسل پروازیں جاری ہے
12/09/2023

ضلع ڈیرا بگٹی سوئی میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی مسلسل پروازیں جاری ہے

12/09/2023

😆😆🤣😂 بھاگ ارجون بھاگ ھاھاھاھاھا۔ ڈیتھ سکوڈ تو گئو🐈

12/09/2023

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آج ڈیرہ بگٹی کی تحصل سوئی کے علاقے ڈاڈی شاری دربار میں پاکستانی فوج اور ڈیتھ سکواڈ درنجن کی طرف پیش قدمی اور دوسری طرف بلوچ سرمچار بھی تیار

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آج ڈیرہ بگٹی کی تحصل سوئی کے فوجی چھاؤنی  سے مزید چار جنگی ہیلی کاپٹر آسریلی کے علاقے کی طرف ...
11/09/2023

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آج ڈیرہ بگٹی کی تحصل سوئی کے فوجی چھاؤنی سے مزید چار جنگی ہیلی کاپٹر آسریلی کے علاقے کی طرف روانہ ہوگئے۔سننے میں آرہا ہے کہ فوج کا اپریشن ناکام ہو گیا بلوچ سرمچاروں نے کاری ضرب لگا کر پسپا کر دیا

Address

Bugti Colony
Sui

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Md Jan bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share