28/08/2026
آواز ڈیرہ بگٹی
فیوچر لیڈرز پریپریشن پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوچکا
الحمدللہ! ایک نئے تعلیمی سفر کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔
طلبہ کی تیاری کے پروگرام کے تحت مختلف اسکولوں اور کالجوں، بالخصوص ملٹری کالجوں، کیڈٹ کالجوں اور اقامتی اسکولوں میں داخلوں کی تیاری کے لیے باقاعدہ کلاسز کا آغاز 29 اگست 2026 سے کیا جا رہا ہے۔
اس پروگرام کا مقصد طلبہ کو مضبوط تعلیمی بنیاد، بہتر فہم، داخلہ امتحانات کی تیاری اور مناسب رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
📅 کلاسز کا آغاز: 29 اگست 2026
⏰ اوقات: شام 4 بجے سے 6 بجے تک