11/05/2025
*"دی اسلامک لیڈرز پبلک اسکول ماتلی" کا طالب علم لیفٹننٹ سعد اللہ قائم خانی*
ماتلی کے سپوت لیفٹننٹ سعد اللہ قائم خانی نے کشمیر کے محاذِ جنگ پر دشمن کو دندان شکن جواب دے کر نہ صرف وطن کا دفاع کیا بلکہ غازی بن کر لوٹے
آزاد کشمیر کے عوام نے لیفٹننٹ سعد اللہ اور ان کی پوری یونٹ کا شاندار استقبال کیا
جہاں پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
🇵🇰♥️