شیعہ نیٹ ورک پاکستان

شیعہ نیٹ ورک پاکستان Shia News & Current Issues

16/05/2025
22/04/2025

کوراوہ شہر ضلع بدین

ایک قبرستان صاف اور میٹھے پانی کی فراہمی کے لئے ہینڈپمپ کی ضرورت ہے
یہاں دور تک پانی کا انتظام نہیں
قبرستان میں آنے والوں کے لئے وضو اور پینے کے لئے اگر کوئی مومن اپنے یا اپنے مرحومین کی طرف سے پانی کا انتظام کردے تو بہترین صدقہ جاریہ ہوگا

رابطہ
03133550004

خادمین امام رضا علیہ السلام
بینک الحبیب اکاؤنٹ نمبر

1204-0981-0022-6801-6
Account Title
Khadimeen E Imam Raza as

Easypaisa/JazzCash
03133550004
Haji Aadil Khuwaja

20/04/2025

امام رضاؑ فاؤنڈیشن شعبہ سبیل ِ امام حسینؑ پروجیکٹ

گاؤں بنوں تحصیل میرپوربٹھورو ضلع سجاول میں ہینڈ پمپ نمبر 3 کی تنصیب
جس کےلئےایک مومن نے اپنے مرحومین مرحوم فرزند علی مرحوم صغیر فرزند اورمظہر فررزند کے ایصال ثواب کے لئے تعاون فرمایا
/
ضلع سجاول کے مختلف گاؤں میں میٹھے اور صاف پانی کے لئے ہینڈ پمپ کی ضرورت ہے

رابطہ
03133550004

ایک ہینڈ پمپ ٹوٹل اخراجات 15000

اپنی اپنی استطاعت کے مطابق اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے اپنا حصہ خادمینِ امام رضا علیہ السلام کے اکاؤنٹ میں جمع کرسکتے ہیں

بینک الحبیب
1204-0981-0022-6801-6
Account Title
Khadimeen E Imam Raza as

خادمینِ امام رضا علیہ السلام
امام رضا علیہ السلام فاؤنڈیشن

19/04/2025

علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی پوڈ کاسٹ پر علامہ یاسین قادری صاحب کا تبصرہ ۔

17/04/2025

نام: عرض محمد مگسی
کینسر کی وجہ سے ٹانگ کاٹ دی گئی
بیٹیوں کی شادی عنقریب ہے جس کے لئے تعاون کی درخواست ہے

گائوں: حاجی خان مگسی تحصیل میرپور بٹھورو ضلع سجاول۔۔۔

مزید معلومات کےلئے رابطہ
03133550004

اپنے حصے کے تعاون کے لئے

خادمین امام رضا علیہ السلام
بینک الحبیب اکاؤنٹ نمبر

1204-0981-0022-6801-6
Account Title
*Khadimeen E Imam Raza as*

16/04/2025

سبیل امام حسین پروجیکٹ

ایک سید محلے میں صاف اور میٹھے پانی کی فراہمی کے لئے ایک کلومیٹر تک کی پائپ لائن اور ہینڈپمپ کی تنصیب کے لئے آپ تمام مومنین کا تعاون درکار ہے

ٹوٹل اخراجات 35000 سے 40000 ہزار
جو صاحب حیثیت افراد ڈونیٹ کرنا چاہیں وہ تفصیل کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبرپر رابطہ کریں
+923133550004

اپنے اور اپنے مرحومین کی طرف سے اپنی اپنی استطاعت کے مطابق اپنا حصہ شامل کریں

بینک الحبیب
AC Title
Khadimeen E Imam Raza as

1204-0981-0022-6801-6

ایزی پیسہ / جیزکیش
03133550004
Haji Aadil Khuwaja

15/04/2025

جمعیت علماء اسلام کے رہنماء راشد محمود سومرو صاحب نے اپنے جلسے میں آئے ہوئے کالعدم جماعت کے کارکنوں کو ان کی تنظیم کا جھنڈا لہرانے سے روک دیا

12/04/2025

ایک درگاہ پر ہینڈپمپ کی ضرورت ہے

ٹوٹل اخراجات 16000

جو مومنین تعاون کرنا چاہیں تفصیل کے لئے رابطہ کریں
+923133550004
/
اپنی اپنی استطاعت کےمطابق اپنے اور اپنے مرحومین کی طرف سے اپنا حصہ شامل کرنے کے لئے

بینک الحبیب
Accout Title
Khadimeen E Imam Raza as
1204-0981-0022-6801-6
/
EasyPaisa jazzCash
03133550004
Haji Aadil Khuwaja

خادمینِ امام رضا علیہ السلام
امام رضا علیہ السلام فاؤنڈیشن

02/04/2025

مولانا منظور مینگل کی حضرت عثمان رضہ کی شان میں بدترین گستاخی

یہ ملعون کسی اور مسلک کا ہوتا اب تک قتل کے فتوے آچکے ہوتے پرچہ کٹ چکا ہوتا
لیکن یہ عظمت و حرمتِ صحابہؓ کے ٹھیکیدار جب چاہیں اذان کی توھین کریں مولا علیؑ کی توھین کرلیں یا حضرت عثمانؓ کا تسمخر کرکہ توھین کرلیں
اس پر توھین صحابہؓ کے تحت 298A کیس درج کیا جائے

06/03/2025

گذشتہ دنوں ایک بچے کو استعمال کرکہ جے ڈی سی ظفر عباس کو بلیک میل کرنے والے کی حقیقت

Address

Khuwaja Mohla
Sujawal

Telephone

+923023036036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیعہ نیٹ ورک پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شیعہ نیٹ ورک پاکستان:

Share