
14/07/2025
سکھر اور اس کے آس پاس کے شہریوں کے لیے ایک خوشخبری
🚀 سیلانی اور تاج گروپ کے کاوشوں سے سکھر میں آئی ٹی پارک کا قیام . سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ پہلی مرتبہ سکھر میں لا رہا ہے عالمی معیار کی آئی ٹی کورسز وہ بھی بلکل مفت -اب جدید ترین اور روزگار سے بھرپور ٹیکنالوجی کورسز سکھر آئی ٹی پارک میں شروع کی جا رہی ہیں
🌟 کورسز میں شامل ہے
📘 ویب اور ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ
📘 مصنوعی ذہانت (AI) اور ڈیٹا سائنس
📘 یُو آئی / یُو ایکس ڈیزائن
📘 ویڈیو اینیمیشن
📘 گرافک ڈیزائننگ
📘 آئی ٹی کی بنیادی معلومات
داخلہ فارم سیلانی ویلفیئر کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں
📍 مقام: ملٹری روڈ، تاج پیٹرول پمپ کے سامنے، سکھر۔