26/05/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ II تعزیت و تسلیت یا سیدی!!
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی(دامہ ظلہ) کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
___
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ
۔
۔
۔
۔