29/09/2025
اظہارِ افسوس
بہت افسوس کے ساتھ یہ خبر سننی پڑی کہ ہمارے پیارے ملوک فقیر لاکہ صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
ان کی وفات پر بہت دکھ ہوا، اور ہم اس دکھ کی گھڑی میں ان کے تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔
خلیفہ ساہڑ فقیر مہر حر جماعت فرق
Social Media Team Khalifa Saher Faqeer Mahar