19/06/2026
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف چلو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو۔"
یہ قرآنِ کریم کی عظیم آیت ہمیں جمعہ کی نماز کی اہمیت اور اللہ کے حکم پر فوراً لبیک کہنے کی تعلیم دیتی ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔