G Moheudin JATOI

G Moheudin JATOI Follow Me

05/07/2026
19/06/2026

غزل
چاند کو چھو لوں کہ آسماں تک جائوں
میں تجهے ڈھونڈنے اب کہاں تک جاٶں

پیار کی حد کیا ہوتی ہے یہ تو بتا
تو جہاں تک کہے میں وہاں تک جاٶں

تو ملے گا کہاں میں نہیں جانتی
تو کہے تیرے لیئے لامکاں تک جا ئوں

ہوتے ہوئے بھی میرا, تو نہیں ہے میرا
تیرے ہو تے ہوئے کس پاسباں تک جائوں

میں نویدِ وصل سوچتے ہوئے تیرے
ہر قدم، ہر نشاں، ہر گماں تک جائوں۔

نویدہ کٹپر۔۔۔

19/06/2026

تو مونکي ائين وساري ڇڏيو آھي
جيئن ماڻھو دفنائڻ کان پوء قبر وساري ڇڏيندا آهن.....💔😥

‏شباب  کسی جام کا نہیں محتاج۔یہ وہ شراب ہے۔۔ جو دیکھنے سے چڑھتی ہے۔🖤
19/06/2026

‏شباب کسی جام کا نہیں محتاج۔
یہ وہ شراب ہے۔۔ جو دیکھنے سے چڑھتی ہے۔🖤

17/06/2026

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قبر میں بھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس

اِتنے  خاموش  بھی  رہا  نہ  کرو غم جُدائی میں یُوں کِیا نہ کروخُواب ہوتے ہیں دیکھنے کیلئے اُن میں جا کر مگر رھا نہ کروکُ...
20/05/2026

اِتنے خاموش بھی رہا نہ کرو
غم جُدائی میں یُوں کِیا نہ کرو

خُواب ہوتے ہیں دیکھنے کیلئے
اُن میں جا کر مگر رھا نہ کرو

کُچھ نہ ہو گا گِلہ بھی کرنے سے
ظالموں سے گِلہ کِیا نہ کرو

اُن سے نِکلیں حِکائتیں شاید
حُرف لِکھ کر مِٹا دِیا نہ کرو

اَپنے رُتبے کا کُچھ لحاظ مُنیرؔ
یار سب کو بنا لیا نہ کرو

شاعر : مُنیرؔ نیازی

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G Moheudin JATOI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share