19/12/2022
سکھر: سیاسی لوگوں نے اقربا پروری کی وجہ سے کس طرح سندھ کے اداروں کا برا حال کردیا ہے.
اس لیٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیپلز پارٹی ایم این اے نعمان اسلام شیخ صحت کے محکمے میں دخل اندازی کر کے کس طرح من پسند افراد کی پوسٹنگ کروا رہا ہے.
ان لوگوں کی ذاتی پسند نا پسند کی وجہ سے سندھ کے تمام ادارے تباہی کا منظر پیش کر رہے ہیں.