Hum Aur Hamara Sukkur

Hum Aur Hamara Sukkur Contact/-0334-309-6252 /03196329589

31/08/2026
31/08/2026

پبلک پارک میں پبلک لائبریری کا ایک اچھا منفرد اور قابل تعریف عمل شروع کیا گیا، ابتدائی دنوں میں تفریح کی غرض سے آنے والے شہری کتابیں پڑھتے تھے مگر پارک کی حالت خراب ہوئی، شرابیوں نے آنا شروع کیا، ٹیبلز ٹوٹنے لگیں تو پارک انتظامیہ نے لائبریری کو ہی بند کردیا، کتابیں آج بھی الماری میں موجود مگر اپنے ہال پر افسردہ ہیں

تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان موٹر سائیکل ریلی 6 ستمبر بروز اتوار
31/08/2026

تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان موٹر سائیکل ریلی 6 ستمبر بروز اتوار

30/08/2026

جناح چوک پر پنچر لگوانے آئے تین نوجوان لٹ گئے
مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور موبائل فونز چھین لیے

29/08/2026

سکھر و روہڑی چور مافیا سرگرم
مختلف علاقوں سے 5 موٹرسائیکلیں چوری

28/08/2026

تین گھنٹے میں گھر کا صفایا، لاکھوں مالیت کے زیورات چوری

28/08/2026

مفتی عبدالباری کی گلدستے پیش کرنے والے تاجروں پر کڑی تنقید

28/08/2026

نئے ایس ایس پی کے چارج سنبھالنے کے پہلے ہی روز ڈکیتی کی واردات،
مزاحمت پر مسلح ڈاکو ضعیف شخص کو گولیاں مار کر فرار

26/08/2026

لغاری برادری کی معروف شخصیت میر محمد لغاری انتقال کر گئے

26/08/2026

نشتر روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کی واردات، موٹر سائیکل سوار تین دوستوں کو روک کر تشدد کا نشانہ بنا کر موبائل فون نقدی چھین لی گئی

Address

Sukkur
65200

Telephone

+923110398002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Aur Hamara Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share