Urdu Speak Organization

  • Home
  • Urdu Speak Organization

Urdu Speak Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Speak Organization, Digital creator, sukkkur, .

entertainment 😂 yaron ki yari🤗😘Veer
Friends😇 Dosti😍 Jigri yar😎Comedy😁Vlog😋Time pass😅Wela log😀Tour's planner 🚄Fankariyan🎭Dramabaz😪Boy's Friendship 👬Singer🎤🎸Rider's 🚲

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
23/04/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/12/2024

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا اہم اعلان

24 دسمبر 2024ء کی شام 7:30 پر گورنرہاﺅس میں مہاجر کلچر ڈے منائیں گے. گورنر ہاوس ثقافتی رنگوں سے بھرا سب سے بڑا اسٹیج تیار کیا جائے گا ۔ ڈاکیومنٹری بھی نشر کی جائے گی.

عوام اس پروگرام میں آنے کے لئے www.hellokarachi.com پر اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں.

ریکارڈ ساز رنگا رنگ تقریب میں فائر ورکس کا بھی شاندار مظاہر ہ کیا جائے گا. ملک کے معروف گلوکار تقریب میں پرفارم کریں گے. راحت فتخ علی خان ، عاطف اسلم اور علی ظفر سے با ت چیت جار ی ہے.

عوام کی شرکت کے لئے گورنر ہاﺅس کے درواز ے کھلے رہیں گے ۔ کامران خان ٹیسوری

صائم۔ایوب 🗣️میں نے خود عباس آفریدی کو بولا تھا کہ میرے لئے سنگل لینا لازمی نہیں ہے اگر آپکو باونڈی والی بال ملتی ہے تو آ...
15/12/2024

صائم۔ایوب 🗣️
میں نے خود عباس آفریدی کو بولا تھا کہ میرے لئے سنگل لینا لازمی نہیں ہے اگر آپکو باونڈی والی بال ملتی ہے تو آپ ہٹ کریں کیونکہ میرا سنچری کرنا اہم نہیں تھا اسکور بنانا زیادہ اہم تھا اور میرا یہ ماننا ہے کہ اگر میری سنچری ٹیم کی جیت میں کام نہیں آتی ہے تو مجھے ایسی سنچری کی کوئی خوشی نہیں ہوگی

||

Karachi ka ho qurbani na day asa ho he nahi sakta 98 runs 💔💔 pakistan ka lia khaila hai larka ❤️   ❤️ ゚
14/12/2024

Karachi ka ho qurbani na day asa ho he nahi sakta 98 runs 💔💔 pakistan ka lia khaila hai larka ❤️
❤️





جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ ...
12/12/2024

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا۔ ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اسطرح بٹھانا انکا کلچر ہے۔
سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا۔ مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا۔ جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟
لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا تو وہ بولا ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔

میں حیران ہوں کہ اس ڈرائیور نے نہ چِلہ لگایا تھا، نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جُبہ، نہ ٹوپی مگر دیانتداری تھی۔ ہمارے پاس سب کچھ ہے مگر ایمانداری نہیں ہے۔ ہم مسلمان ضرور ہیں مگر ہمارے پاس اسلام نہیں ہے۔ اسلام پگڑی، کُرتے، پاجامے اور داڑھی کا نام نہیں بلکہ اسلام سچ بولنے، صحیح ناپنے تولنے کا نام ہے۔ اسلام دیانتداری کا نام ھے۔۔

12/02/2024

نوابشاھ MQM کے رہنماء و حق پرست امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی سید سجاد حسین شاہ پر قاتلانہ حملہ گاڑی پر فائرنگ واقعے سے متعلق تفصیل بتا رہے ہیں

12/02/2024

الطاف حسین بھائی 🇧🇬😂😍

07/02/2024

😂😂😂

06/02/2024

# shameonppp

06/02/2024

ذرا نہیں پورا سوچئے اپنی نسلوں کے خاطر اپنے دین کے خاطر 🙏

21/12/2023

We stand with Baloch people’s ✌

15/06/2023

🤐🤐🤐

Address

Sukkkur

65200

Telephone

+923133360310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Speak Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share