Ssp Sukkur Lover's

Ssp Sukkur Lover's SSP Sukkur, Abid Baloch

ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ کا ماہ صیام میں شراب فروشی کا سختی سے نوٹس ، ایس ایچ او اے سیکشن سے وضاحت طلب، تمام متعلقہ...
04/04/2024

ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ کا ماہ صیام میں شراب فروشی کا سختی سے نوٹس ، ایس ایچ او اے سیکشن سے وضاحت طلب، تمام متعلقہ ایس ایچ اوز کو وارننگ جاری

پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ، شراب کی بوتلیں برآمد

فوتی کوٹا کے تحت سکھر پولیس کے دورانِ سروس فوت ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کو پولیس میں نوکری کے اپارٹمنٹ آرڈر جاری کردیے...
02/04/2024

فوتی کوٹا کے تحت سکھر پولیس کے دورانِ سروس فوت ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کو پولیس میں نوکری کے اپارٹمنٹ آرڈر جاری کردیے گئے

ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ صاحب نے تمام امیدواران کو اپنے دفتر مدعو کرکہ اپائنٹمنٹ آڈر تقسیم کیے

دورانِ سروس فوت ہونے والے ضلع سکھر کے پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوتی کوٹا پالیسی کے تحت ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ صاحب نے سکھر پولیس میں بطور پولیس کانسٹیبل، اور کلاس فور بھرتی کرنے کے اپارٹمنٹ آرڈر جاری کر دیے ہیں_

اپارٹمنٹ آرڈر حاصل کرنے والوں 20 پولیس

ایس ایس پی سکھر نے امیدواروں میں اپارٹمنٹ آرڈر تقسیم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دیں اور سندھ پولیس میں شامل ہونے پر خوش آمدید کیا_

ایس ایس پی صاحب کا مزید کہنا تھا کہ فوتی ملازمین کی فیملیز کے ساتھ ہماری ہر ممکنہ معاونت اور فلاحی مدد ہمیشہ جاری رہے گی
Ssp Sukkur Lover's

ایس ایس پی سکھر جناب عابد علی بلوچ کے ہدایت پہ  ایس ڈی پی او سائٹ میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد سمیت...
02/04/2024

ایس ایس پی سکھر جناب عابد علی بلوچ کے ہدایت پہ ایس ڈی پی او سائٹ میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف چھاپہ مار کاروائیاں*
ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ کی ہدایات پہ مغفی اطلاع پہ ایس ڈی پی او سائٹ میڈم پارس بکھرانی کی شہر کے مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائیاں ، منشیات فروش، جواریوں، روپوش و اشتہاری ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے آکڑا پرچی بکس، جوا کے مختلف اقسام کے گیمز، موبائل فون اور نقد کیش برآمد کی گئی۔
جبکہ دیگر کاروائیوں میں ملزمان سے 2500 گرام سے زائد منشیات چرس اور بھاری تعداد میں گٹکا ماوہ برآمد کیا گیا۔
اس دوران گزشتہ 07 دنوں کے اندر مختلف مقدمات میں ملوث کئی روپوش و اشتہاری ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا
*ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ صاحب کا پولیس ٹیم کے لیے شاباش کا پیغام*
*PRO TO SSP SUKKUR*
*ALI BALOCH,PS

ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ صاحب کی ہدایات پر یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر مؤثر سیکیورٹی پلان ترت...
01/04/2024

ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ صاحب کی ہدایات پر یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر مؤثر سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے*
یوم شہادت علی عنہ کے موقع پر ضلعے بھر میں سکھر پولیس کی جانب سے 1050 سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں کو تعینات کی گیا ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں کی نگرانی ڈی ایس پیس کر رہے ہیں اور ایس ایچ اوز کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری عوام کے تحفظ کے لیے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔
جلسے جلوس و مجالس اور ماتمی جلوسوں کی گزر گاہوں امام بارگاہوں کے اطراف میں فول پروف سکیورٹی کے انتظامات سمیت عبادت گاہوں اور جلوس کے ساتھ چاق و چوبند دستے تعینات کیے گئے ہیں۔
یوم علی کے موقع پر سکیورٹی سسٹم کو مزید مستحکم بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمرے اور تربیت یافتہ اسپیشل کمانڈو فورس کے سنائپر بھی اہم سکیورٹی ڈیوٹیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
مرکزی جلوس کے داخلی راستوں پر مختلف مقامات پر واک تھروگیٹ لگائے گئے ہیں جہاں میٹل ڈیٹیکٹر کیساتھ اسٹاف تعینات، مرکزی جلوس کے اطراف میں خاردار تاریں لگائیں گئی , ٹریفک و پارکنگ کے انتظامات کئے گئے, رؤف ٹاپ پر اہلکار تعینات سمیت سادہ لباس میں اہلکار جلوس کے اندرونی حصے کی سیکیورٹی انتظامات پر معمورکئے گئے جن کا ضلع کنٹرول روم ایس ایس پی آفس میں قائم کیا گیا ہے۔
*ایس ایس پی سکہر جناب عابد علی بلوچ صاحب کے احکامات کے مطابق پیٹرولنگ کے عمل کو مربوط و موثر بنایا جائے اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے*
ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ کی جانب سے سکھر مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہونے جلوس کی گزر گاہ اور امام بارگاہ کا بھی وزٹ کیا
SSP ABID ALI Baloch

01/04/2024

*پریس ریلیز*
*سکھر*
*ایس ایس پی سکھر جناب عابد علی بلوچ صاحب کی ہدایت پہ سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔09ملزمان گرفتار، مقدمات درج*
🚓 *GOOD WORK DONE BY SITEAREA POLICE* 🚔
👈 ایس ایچ او تھانہ سائٹ ایریا کا مخفی اطلاع پر حدود میں کامیاب کاروائی جوا کہ اڈی پہ چھاپہ 06 جواری گرفتار
👈 گرفتار ملزمان طاہر احمد ماکو، جواد، منور علی ,حمید اور ملوک جتوئی کو گرفتار کر کہ ان کہ قبضے سے اکڑا جوا بوک اور کیش برآمد کر لی
🚓 *GOOD WORK DONE BY NEWPIND POLICE* 🚔
👈 ایس ایچ او تھانہ نیوپنڈ کا حدود میں کامیاب کاروائی جوا کہ اڈی پہ چھاپہ مار کر 4 ملزمان گرفتار
👈گرفتار ملزمان شارخ، نوید ,حمید اور شفیع کو گرفتار کر کہ ان کہ قبضے سے اکڑا جوا بوک اور کیش برآمد کر لی
*ایس ایس پی سکھر عابد صاحب کا پولیس ٹیم کے لیے شاباش اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات جاری*
*PRO TO SSP SUKKUR*
*ABID ALI BALOCH,PSP*

01/04/2024

مان ماريندس توھان جي ڀاءُ جي قاتلن کي
پريشان نه ٿيو ايس ايس پي سکر عابد بلوچ

wellcome SSP ABID ALI Baloch Congratulations
31/03/2024

wellcome SSP ABID ALI Baloch Congratulations

ایس ایس پی سکھر نے مقتول زین صدیقی کے والدین سے ملاقات کی اور انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی
31/03/2024

ایس ایس پی سکھر نے مقتول زین صدیقی کے والدین سے ملاقات کی اور انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی

31/03/2024
31/03/2024

SSP Abid Hussain Qaimkhani Police Services

ايئرپورٽ ٿاڻي جي حد م مقابلي دوران مارجي ويلن جي سڃاڻپ انور نون ۽ خادم حسين نون طور ٿي آھي. ايس ايس پي عابد بلوچمارجي وي...
30/03/2024

ايئرپورٽ ٿاڻي جي حد م مقابلي دوران مارجي ويلن جي سڃاڻپ انور نون ۽ خادم حسين نون طور ٿي آھي. ايس ايس پي عابد بلوچ
مارجي ويلن ڏوھاري 24 ڪلاڪ اڳ نمائش گرائونڊ ڀرسان ڦر واري واقعي سميت 12 کان وڌيڪ ڪيسن ۾ گھربل ھئا. ايس ايس پي سکر عابد بلوچ,,,,,,,,,, V good work 👌

Address

Sukkur Sindh
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ssp Sukkur Lover's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share