08/09/2026
پیٹرول ایک بار پھر مہنگا
پیٹرول 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں پر بھی اضافے کا خدشہ ہے،