Knowledge Pedia

Knowledge Pedia Follow us for daily sports videos and stay updated.

Sports World Official – Your go-to hub for exciting sports action! 🏸⚽🏀🏓🏐 Watch thrilling highlights, epic plays, and top moments from badminton, football, basketball, table tennis, and volleyball.

05/11/2023

*فواد چوہدری نے شہری سے 50 لاکھ روپے لئے، نوکری کا وعدہ کیا جو نہیں دی، پیسے واپس مانگنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس کا عدالت میں بیان۔۔!!*

24/10/2023

*عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ورزش کے لیے سائیکل فراہم کرنے کی درخواست منظور۔۔۔!!!*

22/10/2023

*🚨نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کل اہم پریس کانفرنس کریں گے۔۔۔!!!*

22/10/2023

*نواز شریف تحریک انصاف سے بھی بات کریں گے ، نیت صاف ہو تو راستے نکل آتے ہیں ، خواجہ آصف*

22/10/2023

*‏ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا،ملک کو بحران سے نکالنے کےلیے سب کو مل کر کام کرنا پڑے گا، سب میں پی ٹی آئی بھی شامل ہے، صرف 9 مئی کے جتھوں کو شامل نہیں کیا جاسکتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ۔۔۔!!!*

22/10/2023

*‏9 مئی کا مقدمہ، لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی،عسکری ٹاور اور جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤکیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانتیں ہوچکی ہیں۔۔۔!!!*

22/10/2023

*‏پاکستان کی موجودہ تباہی کے ذمہ دار بھی یہی ہیں،مجرم کوپروٹوکول کے ساتھ پاکستان لانا انصاف کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے‘ فیصل کریم کنڈی۔۔۔!!!*

22/10/2023

*‏نواز شریف کا مینار پاکستان میں جلسہ مایوس کن رہا، لوگ جلسہ میں آئے نہیں بلکہ انھیں اکٹھا کیا گیا، نواز شریف کی تقریر لیڈر کی بجائے ایک قیدی کی ظاہر ہوئی، رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ۔۔۔!!!*

21/10/2023

نواز شریف کی بائیو میٹرک کرانے نادرا کی ٹیم بھی ایئرپورٹ پہنچ گئی
نوٹ
نادرا کا چیئرمین حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل ہے

20/10/2023

*ہم نوازشریف کی وطن واپسی کی خوشی میں کھیلنا ہی بھول گئے، پاکستان کرکٹ ٹیم😂🤭*

Address

Sukkur

Telephone

+923005730322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge Pedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Knowledge Pedia:

Share