سبزی فروٹ منڈی سکھر

سبزی فروٹ منڈی سکھر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سبزی فروٹ منڈی سکھر, Video Creator, Sukkur, Sindh.

Wellcome To Fruits & Vegetable World

کمیشن ایجنٹ

اسپیشلسٹ 👈 سیب▪️انگور▪️ٹماٹر ▪️آنار▪️خرمانی▪️سنتروزہ▪️خربوزہ ▪️آڑو ▪️تربوز ▪️امرود

باقی فروٹ کے لیے بھی رابطہ کرے 👈 🍐🫐🍒🥭🥝🥒🧄

Shop No 38

رابطہ_ نیچے 👇 واٹسپ نمبرپر کریں شکریہ ❤

نیلم ایک مشہور اور مقبول آم کی قسم ہے۔ یہ آم کی ایک مشہور قسم ہے جو اپنی مٹھاس، خوشبو اور رسیلے گوشت کے لیے جانی جاتی ہے...
17/08/2025

نیلم ایک مشہور اور مقبول آم کی قسم ہے۔ یہ آم کی ایک مشہور قسم ہے جو اپنی مٹھاس، خوشبو اور رسیلے گوشت کے لیے جانی جاتی ہے۔ ویکیپیڈیا کے مطابق، آم دنیا کے چند پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے۔ نیلم آم عام طور پر گرمیوں میں دستیاب ہوتا ہے اور اس کا ذائقہ بہت میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے۔ ویکیپیڈیا کے مطابق، نیلم آم ہندوستان اور پاکستان میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔

بلوچستان بھر کے زمیندار شدید پریشانی سے نفسیاتی دباؤ کا شکاررپورٹ: ملک عبد الغفار ترین صدیقی — زما پشین نیوزبلوچستان کے ...
14/08/2025

بلوچستان بھر کے زمیندار شدید پریشانی سے نفسیاتی دباؤ کا شکار
رپورٹ: ملک عبد الغفار ترین صدیقی — زما پشین نیوز

بلوچستان کے زمیندار اس وقت شدید مالی نقصان اور حکومتی بے حسی کے باعث ذہنی اور نفسیاتی دباؤ کا شکار ہیں۔ کولپور، اور دیگر چیک پوسٹوں پر قیمتی فروٹ سے لدی گاڑیاں گھنٹوں روک دی جاتی ہیں، جس سے انگور، سیب اور دیگر پھل خراب ہو کر ضائع ہو رہے ہیں۔

زمینداروں کا کہنا ہے کہ یہ صرف مالی نقصان نہیں بلکہ ان کی سال بھر کی محنت، پسینہ اور روزگار برباد ہونے کا عمل ہے۔ روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، لیکن حکومت اور انتظامیہ اس سنگین مسئلے پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

متاثرہ کسانوں کے مطابق اس مسلسل نقصان اور دباؤ نے ان کی ذہنی صحت کو بھی متاثر کیا ہے، اور کئی زمیندار شدید پریشانی اور ڈپریشن کا شکار ہو چکے ہیں۔

زمینداروں نے واضح کیا ہے کہ اگر فروٹ کی گاڑیاں روکنے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو وہ صوبے بھر میں شدید احتجاج کریں گے، اور یہ تحریک ہر ضلع اور ہر شہر تک پھیل جائے گی۔

اسپیشل گاجا 🍎
13/08/2025

اسپیشل گاجا 🍎

12/08/2025

کابل گفٹ 🍇
10/08/2025

کابل گفٹ 🍇

سفید چونسہ🥭
09/08/2025

سفید چونسہ🥭

  nojawanan 💥
03/08/2025

nojawanan 💥

  Group 💥
02/08/2025

Group 💥

اسلامی امارات افغانستان اور پاکستان کا سبزی اور فروٹس کے ٹیکس پر نیا معاہدہ ۔
31/07/2025

اسلامی امارات افغانستان اور پاکستان کا سبزی اور فروٹس کے ٹیکس پر نیا معاہدہ ۔

گاجا کنجوغی ۔۔ 😱
28/07/2025

گاجا کنجوغی ۔۔ 😱

کانگ انگور 💥
27/07/2025

کانگ انگور 💥

تحفہ بلوچستان 🍇
27/07/2025

تحفہ بلوچستان 🍇

Address

Sukkur
Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سبزی فروٹ منڈی سکھر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سبزی فروٹ منڈی سکھر:

Share

Category