27/07/2026
منارہ روڈ ایچ بی ایل برانچ سہولت کے بجائے کسٹمرز کو بلاجواز پریشان کیا جائے لگا اسٹیٹ بینک عوامی آگاہی نوٹس بورڈ پر لگانے کے بجائے کسٹمرز کو بینک ٹائم ختم ہونے پر انتظار کرانے کے بعد بمشکل دکھایا گیا کاپی اور تصویر لینے پر موبائل فون چھینے کی کوشش۔۔۔۔
ایچ بی ایل بینک منارہ روڈ پر بینک عملہ بجائے کسٹمرز کو تسلی بخش جواب دینے اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے دی جانیوالی ہدایت کو نوٹس بورڈ پر لگانے کے کسٹمرز کو خوار اور پرشان کرنے لگا بجلی بل چیک سے جمع کروانے پر عملہ نے شناختی کارڈ کاپی طلب کی جب معلوم کیا گیا کب سے یہ عمل شروع ہوا اسٹیٹ بینک کی اس حوالے سے ہدایت بورڈ پر کیوں چسپاں نہیں اس پر آپریشن مینیجر نے پہلے بینک ٹائم تک انتظار کروایا اسکے بعد کاپی دکھانے پر بھی بہت بحت تکرار کی نوٹس کی کاپی لینے پر گارڈز کو موبائل چھینے کی ہدایت کی گارڈز نے موبائل چھنے کی کوشش اس حوالے سے بینک میں موجود سی سی ٹی فٹئجز سے دیکھا جاسکے گا کیسے گارڈز کسٹمر کے ساتھ زبردستی موبائل فون چھنے کیلئے تشدد تک اتر آرہے تھے اسٹیٹ بینک اور متعلقہ بینک کے اعلی افسران سے معاملہ کی انکوائری کرکے محکمہ جاتی کاروائی کا مطالبہ ہے۔۔
آپ بھی اپنی رائے سے آگاہ کریں ایچ بی ایل منارہ روڈ برانچ سے متعلق