24/05/2026
🚨 بڑی خبر | ننھی حورم پٹھان بازیاب 🇵🇰
پشاور سے اغوا کی گئی ننھی بچی حورم پٹھان کو خانپور کے قریب کچے کے علاقے سے بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔
سندھ پولیس کی کامیاب کارروائی پر عوام کی جانب سے زبردست خراجِ تحسین 👏❤️
اللہ پاک کا شکر ہے کہ بچی خیریت سے اپنے خاندان تک پہنچ گئی 🙏
ایسے بہادر اہلکاروں کو سلام 🇵🇰
📢 پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ اچھی خبریں بھی زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔