Al Qalam Media

Al Qalam Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Qalam Media, Media/News Company, sukkur, Sukkur.

21/03/2025

بریکنگ نیوز | غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع بیت لاہیا شہر میں پرتشدد اسرائیلی حملوں نے پورے رہائشی بلاک تباہ کر دیے

20/03/2025

الوداع حافظ حسین احمد رحمہ اللہ۔💔

*شکریہ رضاکار شکریہ سالار*مشکل کی اس گھڑی میں آج جمعہ کی نماز پہ آپ نے ملک بہر کی مساجد کی چوکیداری کی، اللہ کے گھروں کی...
07/03/2025

*شکریہ رضاکار شکریہ سالار*
مشکل کی اس گھڑی میں آج جمعہ کی نماز پہ آپ نے ملک بہر کی مساجد کی چوکیداری کی، اللہ کے گھروں کی حفاظت کا اجر آپکو اللہ ہی عطا کریگا ،
میرے پاس الفاظ نہی شکریہ کا آپکی چوکسی سے اللہ کے فضل سے پورے ملک میں مجموعی طور پہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہی آیا

06/03/2025

مرشد ❣️

06/03/2025

دہشتگردی کے واقعات، مساجد و مدارس پر حملے،
ملک میں بڑہتی ہوئی دھشتگردی کی صورتحال کے پیش نظر ملک کی تمام جامعہ مساجد پر کل جمعہ المبارک کی نماز کے موقعہ پہ انصار الاسلام کے رضاکار /سالار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، ✌️
مرکزی سالار انجنئیرحاجي عبدالرزاق عابد لاکھو صاحب
Haji Abdul Razak Lakho Sahib

06/03/2025

محکمہ اوقاف بیت المقدس کے مطابق آج 85 ہزار لوگوں نے مسجد اقصی میں نماز عشاء اور تراویح ادا کی الحمدللہ

06/03/2025

بریکنگ نیوز
قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب 8مارچ کووطن واپس پہنچیں گے

06/03/2025

خوشخبری

مجاھد ختم نبوت حضرت مولانا نور محمد ھزاروی " امیرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت" سرگودھا کے ہاتھ پر" چک نمبر 71" جنوبی ضلع سرگودھا میں 12 قادیانیوں نے اسلام قبول کیا


الحمدللہ

06/03/2025

*_‏بنوں میں شہید ہونے والی یہ معصوم بچی سبزی بیچ رہی تھی کہ پھر دھماکے کی زد میں آ گئ اور شہید ہوگئ🥹_*

Address

Sukkur
Sukkur
65200

Telephone

+923013799975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qalam Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Qalam Media:

Share