04/08/2023
آٹا، چینی، دالیں، گیس سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، عوام کیلئے رواں ہفتہ بھی بہت مہنگا ثابت ہوا
23 اشیا ضروریہ کی قیمتیوں میں اضافہ ہونے سے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 1.30 فیصد اضافے سے 29.83 فیصد ہو گئی