PTN News

PTN News The voice of the oppressed and deprived people
(1)

28/07/2025

روہڑی میں انتہائی افسوسناک واقعہ. ناصر حسین شاہ کے گھر کے بالکل سامنے، بلاول بھٹی کے گھر میں چور گھس آئے۔ انہوں نے گھر کی خواتین کو بری طرح زخمی کیا، اور ظلم کی انتہا کرتے ہوئے بلاول بھٹی کو اس کے ہی گھر کی چھت سے سڑک پر پھینک دیا۔

28/07/2025

سکھر: گزشتہ رات نوجوان کی دریاء میں چھلانگ لگانے کر خودکشی ، ریسکیو 1122 کا عملہ مسلسل آپریشن مصروف

27/07/2025

سکھر: شہر کے ایک ہیئر سیلون پر معمولی بات پر ہونے والی تلخ کلامی خونریز واقعے میں تبدیل۔ ایک شخص جاں بحق۔

25/07/2025

پرانا سکھر میرانی محلہ کے مکینوں کا بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

23/07/2025

سکھر پریس کلب کے سامنے مغوی معصوم علی اصغر منگریو کی بازیابی کے لیے مسلسل 657 روز سے احتجاج جاری ۔رپورٹ دیکھئے ابراہیم سومرانی کی

19/07/2025

سکھر: پان منڈی، کریانہ بازار سمیت مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن

18/07/2025

سکھر میں بدامنی، لاقانونیت، ڈکیتیوں اور چوری کی وارداتوں کے خلاف ہندو پنچایت کا احتجاجی مظاہرہ

18/07/2025

باگڑجی میں بدامنی اور لاقانونیت کے خلاف سکھر پریس کلب پر شدید احتجاج، شہریوں کا امن و امان کی بحالی کا مطالبہ

17/07/2025

سکھر کے علاقے آباد لاکا کے رہائشیوں نے اپنے لاپتہ بھائی کی بازیابی کے لیے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج

17/07/2025

سکھر سیشن کورٹ کے وکلاء کا مہنگائی، بدامنی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ اعلیٰ عدالتوں سے نوٹس لینے کا مطالبہ

17/07/2025

سکھر پریس کلب کے باہر نیو پنڈ کے رہائشیوں کا گڈانی برادری کے بااثر افراد کے خلاف احتجاج، مظاہرین کا انصاف کی فراہمی کا مطالبہ

16/07/2025

سکھر کے علاقے غریب آباد میں خراب ٹرانسفارمر کی مرمت یا بروقت تبدیلی نہ ہونے اور سیپکو اہلکاروں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا۔

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share