Save sukkur

Save sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Save sukkur, Digital creator, sukkur, Sukkur.

07/02/2024
20/08/2023

سکھر کے علاقے واری تڑ کے رہائشی میڈیکل ریپ زاہد وحید سے دو نامعلوم ملزمان موبائل فون اور 10 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے
متاثرہ شخص زاہد وحید کا کہنا تھا کہ وہ خیرپور سے آفس کی ورکنگ کرکے بیراج کے نئی برج سے واپس سکھر آتے ہوئے بچل شاہ میانی کے قریب دو مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اسلحہ کے زور پر روک کر موبائل اور 10 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے،واقع کے بعد تھانہ ایئرپورٹ پر رپورٹ درج کرانے گئے دو گھنٹے تک تھانے پر بیٹھے رہے لیکن حد بندی کا چکر بتاکر رپورٹ درج نہیں کی گئی۔

17/08/2023

مسجد و امام بارگاہ سید محمد شاہ نیم کی چاڑھی سے دو مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر نوجوان سے موبائل فون اور 10000 کیش بٹوا چھین کر با اسانی فرار ہو گئے.

*سکھر پولیس* *سینئر صحافی جان محمد مہر کی شہادت کا معاملہ**سینئر صحافی جان محمد مہر کی شہادت میں ملوث دو نامزد ملزمان گر...
16/08/2023

*سکھر پولیس*

*سینئر صحافی جان محمد مہر کی شہادت کا معاملہ*

*سینئر صحافی جان محمد مہر کی شہادت میں ملوث دو نامزد ملزمان گرفتار*

*گزشتہ شب پولیس کی چھاپہ مار کارروائیوں کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار*

گرفتار ملزمان کے نام ذیل ہیں:

بخش علی عرف بخشو مہر ولد گولو
بابر مہر ولد بخش علی

ان ملزمان کو حسب ضابطہ عدالت میں پیش کیا جائے گا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے تفتیش عمل میں لائی جائیگی۔

*سینئر صحافی جان محمد مہر کی شہادت ناقابلِ تلافی نقصان ہے اور اس میں ملوث تمام ملزمان اور سہولتکاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں بعد ازاں معزز عدالت سے سزایابی کو یقینی بنایا جائے گا-*

*ترجمان سکھر پولیس*

Address

Sukkur
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Save sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Save sukkur:

Share