
24/08/2023
یہ ویل چیئر پر آنے والا کوئی عام شخص نہیں
یہ صحابی رسول اللہ ﷺ کی اولاد ہے اس خاندان کو جو شرف حاصل ہے وہ کسی اور کو زمانہ نبویﷺ سے اب تک حاصل نہیں ہے یہ شخص صحابی رسول ﷺ عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کی آل سے ہیں جنہیں رسول کریم ﷺ نے اپنے ہاتھوں سے کعبہ کی چابیاں عطاء فرمائیں…