Mufti Rizwan Motlani

Mufti Rizwan Motlani Sharia Advisor Global Islamic Economic Gateway🇦🇪 CEO Al-Nafi Welfare Trust🇵🇰 & Madrasa Ayesha RA

08/03/2025

اپنی زکوٰۃ ،عطیات النافع ویلفیئر ٹرسٹ کو دیجیئے
آپ کی زکوٰۃ قابلِ اعتماد ہاتھوں سے تعلیم/صحت/خوراک/صاف پانی(ھینڈ پمپ)روزگار پروگرام اور دیگر فلاحی کاموں میں خرچ ہوگی

زکٰوۃ دینا صرف عبادت نہیں، کسی کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بھی ہے۔
رمضان المبارک نیکیوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، اس میں دیئے گئے صدقہ و زکٰوۃ کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے ۔
نیکی کے کام میں النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے معاون بنیں!
Give your Zakat to the Al-Nafi Welfare Trust and help change lives
For Online Donations:
https://www.alnafitrust.org.pk/donate.php................
ZAKAT CALCULATOR
https://alnafitrust.org.pk/zakat_calculator.php......................
𝗔𝗹-𝗡𝗮𝗳𝗶 𝗪𝗲𝗹𝗳𝗮𝗿𝗲 𝗧𝗿𝘂𝘀𝘁
Under the Supervision of Chairman M***i Rizwan Motlani sb..........................
For knowing more about our Welfare Trust and our various welfare activities, please visit our website:
https://alnafitrust.org.pk/.......................
Meezan Bank.A/C Title:
Al-Nafi Welfare Trust
Branch code.(1701)
A/C No. 0102245263
Swift Code: MEZNPKKA
IBAN NO. PK60MEZN0017010102245263
Station Road Sukkur.................
MCB A/C Title:
Al-Nafi Welfare Trust
Branch code.(0839)
A/C No.0766530261002699
Swift Code: MUCBPKKA
IBAN NO. PK75MUCB0766530261002699
Frere Road Sukkur.....................
JazzCash & Easypaisa
Account No.
0321-9316931......................
Mobilink Microfinance Bank (Jazz Cash)
Account Title:AL NAFI WELFARE ORG.
Account No.(Till ID) 980 160 271.............
Al-Nafi Welfare Trust
Al-Nafi Helpline📱 03-111-834-333
Whatsaap Link: https://wa.me/0923111834333
📧 Email: [email protected]
🌐 Visit Website: https://alnafitrust.org.pk/.................
Follow us on:
FACEBOOK:
Al-Nafi Welfare Trust
YOUTUBE:
https://youtube.com/-nafiwelfaretrustofficial
INSTAGRAM:
https://www.instagram.com/alnafiwelfaretrust
LINKEDIN:
https://www.linkedin.com/in/al-nafi-welfare-trust
TIKTOK:
https://www.tiktok.com/.welfare.trust...........

سنتِ ابراہیمی کے لیے النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے ساتھ دستِ تعاون بنیںہزاروں حقیقی مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچانے کا ذریعہ!...
13/06/2024

سنتِ ابراہیمی کے لیے النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے ساتھ دستِ تعاون بنیں
ہزاروں حقیقی مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچانے کا ذریعہ!
ہم اور آپ تو الحمد للہ پورا سال گوشت کھاتے رہتے ہیں لیکن ہزاروں کی تعداد میں ایسے افراد بھی ہیں جو پورا سال گوشت کھانے سے محروم رہتے ہیں
ہر سال کی طرح اس سال بھی النافع ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے وقف قربانی کا اہتمام کیا جا رہاہے،
آگے بڑھیے ان کی امید بھری نظروں کی امیدوں کو پورا کیجیے اور النافع ویلفیئر ٹرسٹ کی وقف قربانی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے.
Under the Supervision of Chairman M***i Muhammad Rizwan Motlani Sb
🌐 𝗙𝗼𝗿 𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴:
https://www.alnafitrust.org.pk/donate.php
📞 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗨𝘀:
for Int'l Donor's +92 311 1 834 333
Helpline📱 03-111-834-333
Whatsaap Link: https://wa.me/0923111834333
📧 Email: [email protected]
🌐 Visit Website: https://alnafitrust.org.pk/............

22/02/2024

النافع ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے ایک تقریب میں سکھر، پنوعاقل، گھوٹکی کیلئے +100 ھینڈ پمپ(مکمل سامان کے ساتھ) مستحق افراد میں تقسیم کئے گئے اور اس کے ساتھ بچوں اور بچیوں میں اسکول بیگ، کتابیں، اسٹیشنری بھی دی گئی اس تقریب میں النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین مفتی محمد رضوان موٹلانی صاحب مولانا خلیل احمد عباسی، ڈاکٹر ارشد، صدام حسین لنجار، ودیگر حضرات شریک. ........................
𝗔𝗹-𝗡𝗮𝗳𝗶 𝗪𝗲𝗹𝗳𝗮𝗿𝗲 𝗧𝗿𝘂𝘀𝘁
Bank A/C Details.
🌐 Donate Now: https://www.alnafitrust.org.pk/donate.php
Helpline📱03-111-834-333
for Int'l Donor's:+92 3111 834 333
Whatsaap Link: https://wa.me/0923111834333
📧 Email: [email protected]
🌐 Visit Website: https://alnafitrust.org.pk/.............

14/09/2023

النافع ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے گورنمنٹ اسکول قادریہ رضویہ تھلہ سکھر میں النافع فری ایجوکیشن پروگرام کے تحت بچوں اور بچیوں میں اسکول بیگ، کاپیاں، اسٹیشنری اور ٹیچرز میں گفٹ تقسیم کئے گئے.
نیکی کے کاموں النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے معاون بنیں. .....................
Under the Al-Nafi Free Education Program, school bags, copies, books and stationery are being distributed to poor boys and girls in schools in the backward areas of Sindh and Balochistan.In this good work, you also become a supporter & Donate of Al-Nafi Welfare Trust ...............................

Education Website Link: https://www.alnafitrust.org.pk/education.php....................................
DONATE ONLINE:
https://www.alnafitrust.org.pk/donate.php
🏦𝗕𝗮𝗻𝗸 𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:.......................
Meezan Bank.A/C Title:
Al-Nafi Welfare Trust
Branch code.(1701)
A/C No. 0102245263
Swift Code: MEZNPKKA
IBAN NO. PK60MEZN0017010102245263
Station Road Sukkur......................................
Mobilink Microfinance Bank (Jazz Cash)
Account Title:AL NAFI WELFARE ORG.
Account No.(Till ID) 00440042......................
JazzCash & Easypaisa
Account No.
0321-3138481
Muhammad Rizwan..................
Al-Nafi Welfare Trust
Helpline No : 03-111-834-333
Whatsaap Link:
https://wa.me/0923111834333
Website : https://alnafitrust.org.pk/

31/08/2023

الحمدللہ النافع ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے چوتھے کنویں کا کام مکمل ہوا تھرپارکر جیسے پسماندہ صحرائی علاقے میں جو پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے(اہل خیر) کے تعاون سے اس علاقے میں رہنے والے سینکڑوں لوگ اور کئی دیہات النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے واٹر پروجیکٹ سے مستفید ہو سکیں گے
قطر سے محترمہ ڈاکٹر منیبہ جاوید کا شکریہ
اللہ پاک اُن کا یہ صدقہ جاریہ قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔
Give CHARITY (Sadqa e Jaria) of Water (HANDPUMP & WATER WELL)
Water Well No. 4
Water Project No. 263
Visit Water Well & Handpump Website Link:
https://www.alnafitrust.org.pk/clean_water.php
[ پانی کا صدقہ ]
'' وعن سعد بن عبادة قال : يا رسول الله، إن أم سعد ماتت فأي الصدقة أفضل ؟ قال : " الماء " . فحفر بئراً، وقال : هذه لأم سعد . رواه أبو داود والنسائي''۔
ترجمہ:حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ کی خدمت میں عرض کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ ام سعد (یعنی میری ماں) کا انتقال ہو گیا ہے (ان کے ایصال ثواب کے لیے) کون سا صدقہ بہتر ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: " پانی" چناں چہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے آں حضرت ﷺ کا یہ ارشاد سن کر کنواں کھودا اور کہا کہ یہ ''ام سعد'' یعنی میری ماں کے لیے صدقہ ہے۔ (ابو داؤد ، نسائی)
آپ اپنے اور اپنے پیارے مرحومین کے ایصالِ ثواب کیلئے کنواں (کنواں،ثمر پمپ، سولر سسٹم، ٹنکی) اور ھینڈ پمپ بھی لگواسکتے ہیں کیونکہ یہ بہترین صدقہ جاریہ ہے
اپنی زکوٰۃ، صدقات ،عطیات سے النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے معاون بنیں.
DONATE ONLINE:
https://www.alnafitrust.org.pk/donate.php..................
Al-Nafi Welfare Trust
Helpline No : 03-111-834-333
Whatsaap Link:
https://wa.me/0923111834333
Website : https://alnafitrust.org.pk/

03/08/2023

النافع ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے تھرپارکر جیسے پسماندہ صحرائی علاقے میں جو پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے(اہل خیر) کے تعاون سے محرم الحرام میں شروع ہونے والا کنواں کا کام مکمل ہوچکا ہے اس علاقے میں رہنے والے سینکڑوں لوگ اور کئی دیہات النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے واٹر پروجیکٹ سے مستفید ہو سکیں گے انشاءاللہ
امریکا سے ایک بہن جویریہ سلطان کا شکریہ جنہوں نے (عطیہ) کیا
اللہ پاک اُن کا یہ صدقہ جاریہ قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔
محرم کے مہینے میں پانی (ھینڈ پمپ) کا صدقہ کریں.
Give Charity of Water (Handpump & Water Well) in the Month of Muharram ul Haram.
[ پانی کا صدقہ ]
'' وعن سعد بن عبادة قال : يا رسول الله، إن أم سعد ماتت فأي الصدقة أفضل ؟ قال : " الماء " . فحفر بئراً، وقال : هذه لأم سعد . رواه أبو داود والنسائي''۔
ترجمہ:حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ کی خدمت میں عرض کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ ام سعد (یعنی میری ماں) کا انتقال ہو گیا ہے (ان کے ایصال ثواب کے لیے) کون سا صدقہ بہتر ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: " پانی" چناں چہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے آں حضرت ﷺ کا یہ ارشاد سن کر کنواں کھودا اور کہا کہ یہ ''ام سعد'' یعنی میری ماں کے لیے صدقہ ہے۔ (ابو داؤد ، نسائی)
آپ اپنے اور اپنے پیارے مرحومین کے ایصالِ ثواب کیلئے کنواں (کنواں،ثمر پمپ، سولر سسٹم، ٹنکی) اور ھینڈ پمپ بھی لگواسکتے ہیں کیونکہ یہ بہترین صدقہ جاریہ ہے
اپنی زکوٰۃ، صدقات ،عطیات سے النافع ویلفیئر ٹرسٹ کے معاون بنیں.
DONATE ONLINE:
https://www.alnafitrust.org.pk/donate.php
🏦𝗕𝗮𝗻𝗸 𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:..................
Al-Nafi Welfare Trust
Helpline No : 03-111-834-333
Whatsaap Link:
https://wa.me/0923111834333
Website : https://alnafitrust.org.pk/

20/06/2023
وقف اجتماعی قربانی 2023النافع ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی وقف قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے. سیلاب سے...
18/06/2023

وقف اجتماعی قربانی 2023
النافع ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی وقف قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے. سیلاب سے متاثرین کیلئے اس سال النافع ٹرسٹ کی طرف سے قربانی کا گوشت مستحق خاندانوں تک پہنچایا جائے گا
اس سال وقف قربانی میں حصہ لینے والے اہل خیر (معاونین حضرات) اپنی حیثیت سے بڑھ کر حصہ لیں، اس (بڑی عید) خوشی کے موقع پر ان کو نہ بھولیں۔۔۔!!..................
DONATE ONLINE:
https://www.alnafitrust.org.pk/donate.php
Al-Nafi Welfare Trust
Helpline No : 03-111-834-333
Whatsaap Link:
https://wa.me/0923111834333..................

Address

TAK CHAND STREET FRERE Road P. O. BOX NO. 96
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Rizwan Motlani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Rizwan Motlani:

Share