The mirror of Sukkur سکھر میرا ہے

The mirror of Sukkur سکھر میرا ہے it all about sukkur and people's basic issue in pakistan

04/07/2025
04/07/2025

7th MUHARRAM ROHRI 2025 || PROMO || TIME PRODUCTION ROHRI || KARBALA

04/07/2025
04/07/2025

Some Glimpse of Rohri 500 years old procession Detail Story will be on aired on 9th Muharam.

Thanks for love , support and prayers. 🙏❤♥💕💖
May Allah bless you and your family...
Love love love...

03/07/2025

45 کروڑ کا لینس ڈائون برج لائٹنگ منصوبہ
سکھر کے نوجوان کا میئر سکھر سے مطالبہ۔۔

ایک ہی ہائوس کے ٹھیکیداروں کی آپس کی لڑائی
ایک ٹھیکیدار نے دوسرے ٹھیکیدار کے خلاف گھما پھرا
کر وڈیوں بنوا دی۔۔۔۔

وڈیوں میں نوجوان کہنا چاہ رہا کے میئر صاحب روہڑی لینس ڈائون برج کے 45 کروڑ کہاں گئے آپ اتنا کام کررہے ہیں یہاں کی رقم بھی لگا دیں اسے کیوں غائب کردیا ہے اب اس وڈیوں کو دیکھ کر لگ رہا کے فلٹر کی چھوٹو سے کوئی ناراضگی چل رہی ہے تبھی یہ وڈیوں بنائی گئی پر نوجوان نے بلکل سچ کہا اس تاریخی پل جو کے ہمارا قومی ورثہ ہے اسے روشن کیا جائے فل فور اس پر جو 45 کروڑ سے لائٹنگ کا جو منصوبہ ہے اسے مکمل کیا جائے سکھر کے نوجوانوں میں اب شعور آرہا ہے وہ کسی نا کسی انداد میں بول رہے ہیں جو ایک خوشگوار تبدیلی ہے ۔۔۔

ویسے 30 کروڑ لائٹنگ کا ٹھیکہ جو اب 45 کروڑ کا۔ہوگیا ہے واقعی میئر صاحب یہ روہڑی لینس ڈائون برج کب روشن ہوگا جلدی کروادیں ورنہ یہ ٹھیکیدار پھر اپنے اپنے حمایتیوں سے وڈیوں بنوائیں گے جب تک ٹھیکہ نا مکمل ہو کچھ انہیں پول کروادیں کم از ہ دھوتی نہیں کھولیں گے ؟؟؟۔

03/07/2025

محرم الحرام میں سکھر میونسپل کارپوریشن کے اقدامات کی جھلک
لوکل بورڈ قاسم پار کی سیورج صورتحال لگتا ہے فوکس صرف ان کاموں پر ہے جہاں بلنگ مشین چل رہی ہوں۔۔۔

03/07/2025

پولیس بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں
شہری کہاں جائیں ؟؟؟؟ ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کو ہی لوٹ لیا مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ موٹرسائیکل چھین کر فرار ڈیوٹی سے واپس جانیوالے پولیس اہلکار صادق حسین زخمی حالت میں تعلقہ ہسپتال روہڑی منتقل

سیزن ہی سیزن چل ہے ایک ختم ہوتا نہیں دوسرا شروع۔۔
03/07/2025

سیزن ہی سیزن چل ہے ایک ختم ہوتا نہیں دوسرا شروع۔۔

03/07/2025

میونسپل کارپوریشن نے ایسے بل بورڈ پر بھی اشتہار لگا دیا جسے صرف صامنے فلیٹ والے ہی دیکھتے ہونگے۔۔۔
لیکن انہیں اپنی ڈسپنسریز پر ادویات دینے میں موت آتی ہے

Address

Press Club Road
Sukkur
65200

Telephone

+923009312090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The mirror of Sukkur سکھر میرا ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The mirror of Sukkur سکھر میرا ہے:

Share