Pakistan Viral Social

Website

Pakistan Viral Social Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Viral Social, Digital creator, Sukkur.

سندھ کی حکمرانی           احتساب           عوامی مسائل           عام مقصد   #جوابدہی
30/09/2026

سندھ کی حکمرانی

احتساب

عوامی مسائل

عام مقصد
#جوابدہی

:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوگرفتار کر لیا گیا     #گرفتار    #خیبرپختونخوا                              #گرفتار    #خیبرپخت...
14/09/2026

:
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوگرفتار کر لیا گیا

#گرفتار #خیبرپختونخوا



#گرفتار #خیبرپختونخوا #وائرل #ٹرینڈنگ

🚨🔥 پاکستان کا شاندار آغاز! 🇵🇰🏏محمد عباس نے دن کے پہلے ہی اوور میں انگلینڈ کے دونوں اوپنرز کو پویلین واپس بھیج کر تہلکہ م...
12/09/2026

🚨🔥 پاکستان کا شاندار آغاز! 🇵🇰🏏

محمد عباس نے دن کے پہلے ہی اوور میں انگلینڈ کے دونوں اوپنرز کو پویلین واپس بھیج کر تہلکہ مچا دیا! 😱🔥
انگلینڈ کے لیے صرف ایک اوور میں 2 وکٹیں، جبکہ پاکستان نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 💥

اب میچ کا رخ تیزی سے پاکستان کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہے! 👀🇵🇰

❓ کیا محمد عباس پاکستان کو یہ میچ جتوا کر ہی دم لیں گے؟ 🔥

🚨 ILT20 کے لیے دبئی میں ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی! 🏆🔥دنیا کے دو تیز ترین گیند باز شعیب اختر اور بریٹ لی برانڈ ایمبیسیڈر...
12/09/2026

🚨 ILT20 کے لیے دبئی میں ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی! 🏆🔥

دنیا کے دو تیز ترین گیند باز شعیب اختر اور بریٹ لی برانڈ ایمبیسیڈرز کے طور پر دبئی میں ٹرافی کی رونمائی کے لیے موجود تھے۔ 🌍🏏

لیکن یہ منظر دیکھ کر پاکستانی شائقین کے ذہن میں ایک سوال ضرور آتا ہے… 💔
شعیب اختر جیسا فاسٹ بولر کہاں ہے؟ انضمام الحق اور جاوید میانداد جیسے بیٹرز کہاں ہیں؟ 😔

دنیا آج بھی پاکستان کے پرانے اسٹارز کی قدر کرتی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ پاکستان ٹیم میں کوئی ایسا اسٹار ہے جسے دنیا شعیب اختر، انضمام اور جاوید میانداد کی طرح یاد رکھے؟ 🤔🇵🇰

آپ کے خیال میں موجودہ پاکستان ٹیم کا اگلا بڑا سپر اسٹار کون بن سکتا ہے؟ 👇🔥

پاکستان کی جانب سے پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے رضا اللّٰہ نے چھکوں کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔  رضا اللّٰہ نے ایجبسٹن ٹیسٹ کی...
12/09/2026

پاکستان کی جانب سے پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے رضا اللّٰہ نے چھکوں کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔

رضا اللّٰہ نے ایجبسٹن ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی اننگز میں 9 چھکے لگادیے۔

وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو پر سب سے زیادہ چھکے لگانے والے مشترکہ بیٹر بن گئے ہیں۔

ان کے علاوہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ چھکے لگانے والے دوسرے کھلاڑی نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی تھے، انہوں نے 2008 میں انگلینڈ ہی کیخلاف نیپیئر میں اپنے پہلے میچ میں 9 چھکے لگائے تھے۔

10/09/2026

👋 السلام علیکم ممبرز!
اگر آپ گیم سے پیسے کمانا چاہتے ہیں اور لائیو وننگ (Winning) دیکھنا چاہتے ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچ چکے ہیں! 🎯
💎 اس گروپ میں آپ کو کیا ملے گا؟
✅ روزانہ میرے ساتھ لائیو گیم کے لیے سگنلز۔
✅ گیم کو سمجھنے کی بہترین ٹرکس اور پیٹرن تاکہ آپ کا لاس (Loss) نہ ہو۔
✅ صرف وہ لنک جو 100% ورکنگ اور فاسٹ وڈرا لیں والے ہیں۔
🚫 گروپ رولز (Rules):
یہ گروپ "صرف ایڈمن" (Admin Only) ہے تاکہ آپ تک صرف میری لائیو اپڈیٹس پہنچیں اور فالتو میسجز سے آپ کا وقت ضائع نہ ہو۔
گروپ کو میوٹ (Mute) نہ کریں، کیونکہ کوئی بھی وقت لائیو سیشن شروع ہو سکتا ہے!
💰🎰 آئیں مل کر کھیلیں اور جیتیں!
Links game.
https://3pattiinfinix.com/?from_gameid=4753853&channelC

👋 السلام علیکم ممبرز!اگر آپ گیم سے پیسے کمانا چاہتے ہیں اور لائیو وننگ (Winning) دیکھنا چاہتے ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ ...
10/09/2026

👋 السلام علیکم ممبرز!
اگر آپ گیم سے پیسے کمانا چاہتے ہیں اور لائیو وننگ (Winning) دیکھنا چاہتے ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچ چکے ہیں! 🎯
💎 اس گروپ میں آپ کو کیا ملے گا؟
✅ روزانہ میرے ساتھ لائیو گیم کے لیے سگنلز۔
✅ گیم کو سمجھنے کی بہترین ٹرکس اور پیٹرن تاکہ آپ کا لاس (Loss) نہ ہو۔
✅ صرف وہ لنک جو 100% ورکنگ اور فاسٹ وڈرا لیں والے ہیں۔
🚫 گروپ رولز (Rules):
یہ گروپ "صرف ایڈمن" (Admin Only) ہے تاکہ آپ تک صرف میری لائیو اپڈیٹس پہنچیں اور فالتو میسجز سے آپ کا وقت ضائع نہ ہو۔
گروپ کو میوٹ (Mute) نہ کریں، کیونکہ کوئی بھی وقت لائیو سیشن شروع ہو سکتا ہے!
💰🎰 آئیں مل کر کھیلیں اور جیتیں!
Links game.

Download the 3 Patti Infinix APK for Pakistan — Teen Patti, Dragon Tiger and Mines for Infinix, Tecno and low-RAM Android phones, with JazzCash and Easypaisa support.

قسمت اور ٹیلنٹ رضا اللہ دیر اپر سے تعلق رکھتا ہے بہترین رن آپ کے ساتھ فاسٹ بولنگ کرتا ہے اور بہترین سپیڈ کے ساتھ لائن لی...
10/09/2026

قسمت اور ٹیلنٹ
رضا اللہ دیر اپر سے تعلق رکھتا ہے بہترین رن آپ کے ساتھ فاسٹ بولنگ کرتا ہے اور بہترین سپیڈ کے ساتھ لائن لینتھ پر پچ کرتا ہے 10 دن پہلے کوئی اسکو جانتا تک نہیں تھا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا تھا اسکو پتہ تھا پاکستان کرکٹ ٹیم میں سفارشی اور پرچی کھلاڑی ہی کھیلتے ہیں میری کوئی جگہ نہیں پاکستان ٹیم اس وقت انگلینڈ میں بد ترین کرکٹ کھیل رہی ہیں دونوں ٹیسٹ میچ ہارے سوشل میڈیا پر شدید تنقید ہوئی راتوں رات ٹیم میں تبدیلیاں کی گئی پیچھے دیکھا تو فاسٹ باؤلر کی شدید کمی تھی پوچھا تو کسی نے بتایا مردان کا رضا بہترین سپیڈ کے ساتھ بولنگ کرتا ہے پتہ کیا تو موبائل بند کسی کو گاؤں بھیج دیا رضا تو مل گیا لیکن رضا کا پاسپورٹ ہی نہیں تھا راتوں رات پاسپورٹ بنوایا گیا انگلینڈ کا ٹکٹ مل گیا اور کل پاکستانی ٹیم کیلئے میدان میں اترا پہلا اوور ملا سامنے دنیا کا بہترین کھلاڑی جوروٹ کھڑا تھا تین گیندوں پر جوروٹ حیران ہوکر کھیلتا رہا چوتھی گیند پر وہ آوٹ ہوگئے اور دوسری طرف ایشین گے کو کلین بولڈ کردیا یوں پرچی پر ٹیلنٹ بازی لے گیا واقعی اگر کرکٹ کو ٹھیک کرنا ہے تو ٹیلنٹ کو موقع دینا ہوگا ایسے ہی اگر ملک کو ٹھیک کرنا ہے تو مسلط پرچی سرکار کو ہٹانا ہوگا ورنہ نہ کرکٹ ٹھیک ہوگی نہ ملک ٹھیک ہوگا

09/09/2026

I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اگر پاکستان میں صرف ایک سیاسی جماعت کو اگلے 5 سال مکمل اختیار دیا جائے، تو آپ کس جماعت کو موقع دیں گے؟
31/08/2026

اگر پاکستان میں صرف ایک سیاسی جماعت کو اگلے 5 سال مکمل اختیار دیا جائے، تو آپ کس جماعت کو موقع دیں گے؟

Address

Sukkur
400001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Viral Social posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share