Abdul Hameed

Abdul Hameed Tv today news 24 hours

07/06/2024

سکھر کے علاقے تھرمل میں بچل شاهه میانی کے رہائشیوں نے واپڈا آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سخت نعرے بازی کی..!!!
بیورو چیف عبدالحمید دل
ٹی وی ٹوڈے سکھر

04/06/2024

گڈز ٹرانسپورٹ اینڈ ٹرک اونرز ایسوسییشن نے موٹر وے پولیس اور غیر قانونی کانٹا مافیا کی زیادتیوں کے خلاف سکھر نیشنل پریس کلب پر پریس کانفرنس کی اور احتجاج کیا..!!!
بیورو چیف عبدالحمید دل
ٹی وی ٹوڈے سکھر

03/06/2024

بڑی بریکنگ نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کردیا؟

ورکنگ جرنلسٽ ڪنوينشن جي موقعي تي صحافي اتحاد خيرپور جي چونڊيل عهديدارن جي حلف وفاداري ۽ شهيد توڙي فوت ٿيلن صحافين جي مڃت...
28/05/2024

ورکنگ جرنلسٽ ڪنوينشن جي موقعي تي صحافي اتحاد خيرپور جي چونڊيل عهديدارن جي حلف وفاداري ۽ شهيد توڙي فوت ٿيلن صحافين جي مڃتا ايوارڊ ڏيڻ واري تقريب ۾
سکھر نیشنل پریس کلب جي ٽيم ساحل جوڳي جي اڳواڻي ۾
عبدالحمید دل، دين محمد، آصف مهر اور عطا انصاري
خيرپور ڪنوينشن ۾ پهتل

28/05/2024

سکھر میں بھی سورج آگ برسانے لگا،گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا تو ضلع انتظامیہ نے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں ہیٹ سٹوک رلیف کیمپ قائم کر دیے..!!!
بیورو چیف عبدالحمید دل
ٹی وی ٹوڈے سکھر

22/05/2024

سکھر، میرپور ماتھیلو میں صحافی نصراللہ گڈانی پر جان لیوا حملے کے خلاف سکھر یونین آف جرنلسٹ کی کال پر احتجاجی ریلی نکال کر سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاج میں صحافیوں،وکلاء سمیت سماجی تنظیم کے رہنماؤں نے بھرپور شرکت کے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے شدید نعرے بازی کی.!!!
بیورو چیف عبدالحمید دل
ٹی وی ٹوڈے سکھر

21/05/2024

سکھر میں بھرتی ہوئی بدامنی اور لوٹ مار کے خلاف آل پارٹیز الائنس کی جانب سے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کی گئی،کیمپ میں موجود پارٹی رہنماؤں نے سکھر پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی..!!!
بیورو چیف عبدالحمید دل
ٹی وی ٹوڈے سکھر

18/05/2024

سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر کرپشن کی آغوش میں، نہ تو کوئی پوچھنے والا نہ تو کوئی بولنے والا، دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے
65 کروڑ روپے سالانہ بجٹ رکھنے والی سول اسپتال سکھر بیشتر مسائل کے گھیرے میں پی سی آر مشن خراب ہونے کی باعث ہیپاٹائٹس، ایچ آئی وی، کرونا سمیت دیگر ٹیسٹ نہیں ہو پا رہی اس لیے غریب مریض نجی لیبارٹری میں ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہیں..!!!
بیورو چیف عبدالحمید دل
ٹی وی ٹوڈے سکھر

17/05/2024

سکھر کے قریب ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر فائرنگ سے دو افراد زخمی
مزاحمت پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو نوجوان فراز اور امتیاز میتلو کو زخمی کر دیا
زخمیوں کو تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کر دیا گیا
دونوں نوجوان سکھر سے خیرپور جا رہے تھے تو واقع پیش آیا

15/05/2024

یہ ہے سکھر سول اسپتال کا ہال ایک سیکیورٹی پولیس والا آئے ہوئے غریب پیشنٹ پر اپنا دب دبا دکھا کر ان کو دھکے دے کر بھار نکال رہا ہے،

15/05/2024

ریڈی پیکج.
آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں ایم او یو پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد کی گئی،تقريب میں آئی بی اے یونیورسٹی سکھر اور ہینن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی چین کے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے ہیں..!!!
بیورو چیف عبدالحمید دل
ٹی وی ٹوڈے سکھر

10/05/2024

ایزلائیو.
سکھر، عارف بلڈر کے رہائشی آرائیں برادری کے بھائیو رفاقت علی اور تنویر احمد آرائیں کی بااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے..!!!
بیورو چیف عبدالحمید دل
ٹی وی ٹوڈے سکھر

Address

Sukkur Sindh
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Hameed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share