05/09/2026
سکھر:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کیا گیا
سکھر:عدالتی بائیکاٹ کے موقع پر میاں ظہیر محمد بابر صوفی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کا بدامنی اور پولیس کی کارکردگی پر اظہارِ تشویش
سکھر:پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں مؤثر کردار ادا کرے، میاں ظہیر محمد بابر صوفی ایڈووکیٹ
سکھر:بدامنی کے خلاف آواز بلند کرنا وکلاء کی ذمہ داری ہے، امن و امان کی صورتحال فوری بہتر کی جائے، میاں ظہیر محمد بابر صوفی
سکھر:چیمبرز میں قانونی کارروائیاں جاری تاہم عدالتوں میں سماعت نہیں ہو رہی