17/09/2026
سکھر کی مشہور ڈولفن بیکری، نام بڑا مگر پکوان کے معیار پر سوالیہ نشان؟
سکھر کی معروف ڈولفن بیکری سے متعلق ایک شہری کی جانب سے ویڈیو موصول ہوئی ہے، جس میں مبینہ طور پر بیکری کی اشیائے خوردونوش کے معیار پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
شہری کا کہنا ہے کہ مشہور نام رکھنے والے ادارے سے عوام کو معیاری اور صاف ستھری اشیائے خورونوش کی فراہمی یقینی بنائی جانی چاہیے۔