Digital Sukkur

Digital Sukkur "Let’s promote Sukkur and shine a light on its amazing talent! ✨🏏🎤🎨
(1)

وسیم اکرم حج کے موقع پر اپنے باؤلنگ ایکشن انداز میں شیطان کو کنکریاں مار رہے ہیں۔۔
27/05/2026

وسیم اکرم حج کے موقع پر اپنے باؤلنگ ایکشن انداز میں شیطان کو کنکریاں مار رہے ہیں۔۔

27/05/2026

خوبصورت سکھر
12/05/2026

خوبصورت سکھر

11/05/2026

کراچی سے کینجھر جھیل جانے والی کوسٹر حادثے کی دوسری ویڈیو منظرعام پر آگئی، جس میں 25 افراد بچوں و خواتین سمیت زخمی ہوگئے تھے۔

10/05/2026
✨Nisar Ahmed ChandioDistrict Sports Officer Ghotki 🏆A dedicated personality working for the promotion of sports and yout...
09/05/2026

✨Nisar Ahmed Chandio
District Sports Officer Ghotki 🏆
A dedicated personality working for the promotion of sports and youth development.
Empowering young talent through positive and healthy activities for a brighter future. 💫

اسپورٹس کے فروغ اور نوجوانوں کی بہتری کے لیے سرگرم شخصیت
نثار احمد چانڈیو
ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر گھوٹکی 🏆
کھیل نوجوانوں کی طاقت ہیں، اور مثبت سرگرمیاں روشن مستقبل کی ضمانت۔ 💫

سکھر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، چوری، ڈکیتی اور جرائم کے خلاف Sindh United Party کی جانب سے امن و امان کی بحالی کے لیے احتجا...
03/05/2026

سکھر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، چوری، ڈکیتی اور جرائم کے خلاف Sindh United Party کی جانب سے امن و امان کی بحالی کے لیے احتجاجی کیمپ قائم کر دیا گیا۔ رہنماؤں اور کارکنان نے شہر میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی اور سکھر میں پائیدار امن کے قیام کا مطالبہ کیا۔
"امن ہمارا حق، محفوظ سکھر ہماری آواز"۔

Sindh United Party Ali Sher Mahar

شہید صحافی جان محمد مہر کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں،3 مئی یوم عالمی صحافت کے دن پر شہید صحافی جان محمد مہر انصاف فراہم کرنے...
03/05/2026

شہید صحافی جان محمد مہر کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں،
3 مئی یوم عالمی صحافت کے دن پر شہید صحافی جان محمد مہر انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ ....!!

Address

Sukkur Sindh
Sukkur
6500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share