09/07/2026
اسلام و علیکم یا علی ع مدد
تمام ٹیم گروپ 313 کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمعہ بسلسلہ شھادت مظلوم امام سجاد ع
روھڑی کربلا امام بارگاھ سے تابوت برآمد کیا جائے گا بعدِ نماز مغربین
تمام گورپ 313 کو آغاھ کیا جاتا ہے کہ ہماری ڈیوٹی ڈول پاک امام بارگاھ میں برآمدگی سے لیکر گیٹ تک ہے اسکے بعد جی ٹی روڈ سے ماتم کے نہر تک ہے
تمام کامی گروپ 313 وقت کی پابندی ضرور کرے شکریہ🙏
بحکمِ بانیان تابوت امام سجاد ع
سید عظمت شاھ رضوی
بانیانِ ٹیم کامی گروپ 313
سید اطھر حسین شاھ رضوی
سینیئر میمبران ٹیم کامی گروپ 313
1۔استاد سجاد حسین قاضی
2۔استاد غفور بلوچ
3۔استاد ظھیر﴿جونی﴾بلوچ