الطاف حسين پنهور

الطاف حسين پنهور محبت، انسانیت اور ہر شئے کیلئے پوزیٹِو جزبات یہی
ثابت کرتا ہے کہ آپ "انسان" ہو۔ I believe, truth is everything in this universe.

That's why I always prefer the truth, whether the matter is small or big, whatever the result, regardless of profit or loss, I always stand by the truth.

Hafiz e Quran hy to kia hua😅😂
09/10/2025

Hafiz e Quran hy to kia hua😅😂

08/10/2025

آمین🤲
06/10/2025

آمین🤲

 😍
02/10/2025

😍

انسانیت دراصل اپنے اندر موجود شیطان سے لڑ کر جیتنے کا نام ہے۔الطاف حسين پنهور #اقوال  #اقتباسات  #قول
30/09/2025

انسانیت دراصل اپنے اندر موجود شیطان سے لڑ کر جیتنے کا نام ہے۔
الطاف حسين پنهور

#اقوال #اقتباسات #قول

برازیلی سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کی چوٹوں کے علاج میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ ریو ڈی جنیرو کی فیڈرل یونیورسٹی میں ڈ...
30/09/2025

برازیلی سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کی چوٹوں کے علاج میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ ریو ڈی جنیرو کی فیڈرل یونیورسٹی میں ڈاکٹر ٹیٹیانا کوئلہو کی قیادت میں 25 سال طویل تحقیق کے بعد 'پولی لیمینن' نامی دوا تیار کی گئی ہے۔ یہ دوا انسانی نالی (پلیسنٹا) کے پروٹین سے بنائی گئی ہے جو ریڑھ کی ہڈی کے damaged حصوں کو دوبارہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ دوا ستمبر 2025 میں منظر عام پر لائی گئی اور اسے دنیا کی پہلی ایسی دوا قرار دیا جا رہا ہے جو بغیر کسی آپریشن کے ریڑھ کی ہڈی کی چوٹوں کو ٹھیک کر سکتی ہے۔
پولی لیمینن کس طرح کام کرتی ہے؟
· یہ نئے اعصابی ریشوں (axons) کی افزائش کو تحریک دیتی ہے
· پرانے اعصابی خلیات (neurons) کو rejuvenate کرتی ہے
· اسے ایک چھوٹے سے آپریشن کے ذریعے براہ راست ریڑھ کی ہڈی میں لگایا جاتا ہے
ابتدائی نتائج:
نیم فالج(paraplegia) اور مکمل فالج (quadriplegia) کے مریضوں پر ہونے والے ابتدائی تجربات کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں:
· کچھ مریضوں نے مکمل حرکت دوبارہ حاصل کر لی
· جبکہ دوسروں کے جسم کے اوپری حصے کا کنٹرول اور حرکی صلاحیتیں نمایاں طور پر بہتر ہوئیں
حالیہ صورت حال:
اگرچہ نتائج بہت پرامید ہیں،مگر ابھی یہ دوا برازیل کی صحت کی حکومتی ایجنسی (Anvisa) کی منظوری کا انتظار کر رہی ہے۔ منظور ہونے کے بعد ہی اسے عام استعمال کے لیے دستیاب کرایا جا سکے گا۔ ساؤ پاؤلو کے ہسپتال پہلے ہی اس علاج کو شروع کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

25/09/2025

21/09/2025

Jab mere attitude_yaaar ko Coach men bethy POTT -Y Ajaaae😅😅😅😅🤣🤣🤣🤣🤣😅😅🤣🤣🤣🤣😅😂😂🤣🤣🤣🤣😂😂🤣🤣😂😂

ایک عورت کی بچہ دانی کی نچلی طرف، بچہ دانی کا چھوٹا  سا منہ ہوتا ہے، جو اندام نہانی (یعنی "وجائنا") میں کھلتا ہے۔ اس منہ...
17/09/2025

ایک عورت کی بچہ دانی کی نچلی طرف، بچہ دانی کا چھوٹا سا منہ ہوتا ہے، جو اندام نہانی (یعنی "وجائنا") میں کھلتا ہے۔ اس منہ کو یا بچہ دانی اور اندام نہانی کے درمیان یہ جو چھوٹا سا راستہ ہے، اسے "سروکس" بولتے ہیں۔ "سرویکل کینسر" جسم کے اسی حصے میں ہوتا ہے، یا اس کا آغاز یہاں سے ہوتا ہے۔
دنیا بھر میں خواتین کو سب سے زیادہ ہونے والے کینسر میں سے سرویکل کینسر کا چوتھا نمبر ہے۔
اس کینسر کی وجہ (نوے فیصد سے زیادہ) ایک وائرس "ایچ پی وی" (ہیومن پپیلوما وائرس۔) ہوتا ہے۔
وائرل انفیکشنز سے بچاؤ کا سب سے اچھا طریقہ ویکسین ہے، سو اس وائرس کے خلاف بھی ویکسینز موجود ہیں۔ جو کہ اب پاکستان حکومت کی طرف سے چلنے والی مہم کے زیر اثر بچیوں کو لگانے کا پلان ہے اور کئی اسکولز مین لگنا شروع بھی ہوچکا ہے۔
جس سے پھر سوشل میڈیا پر وہ طوفان شروع ہوگیا جو کسی بھی ویکسن کے آنے سے شروع ہوتا ہے، جیسے پولیو ویکسین، کورونا ویکسین اور دیگر کیلئے لوگ باتیں کرتے تھے۔
اس ویکسین کے لیے بھی لوگوں کے پاس وہی دلائل ہیں جو پولیو ویکسین کے لیے ہیں۔ جیسا کہ "یہ ہماری بچیوں کو بے اولاد کردے گا"۔ بلکل یہی الزام دہائیوں سے پولیو ویکسین پر لگایا جاتا ہے۔ ان عظیم لوگوں کو کوئی بتائے کہ پولیو ویکسین کے ہوتے ہوئے بھی ملک کی آبادی کتنے گنا بڑھ چکی ہے اور مزید کس رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ نیز دنیا اتنی فارغ نہیں کہ آپ کے ہونے والے بچوں سے ڈر کر سازشیں شروع کردے۔
بلکہ یہ ویکسن بچیوں کی جنسی صحت کے لیے ایک بہتر اقدام ہے۔ ویسے عام زندگی میں دیکھیں تو ہماری بچیاں کوئی بہت صحت مند زندگی نہیں گزار رہیں، ہوا اور پانی میں بڑھتی ہوئی آلودگی دیکھ لیں، یا فاسٹ فوڈ کا رحجان دیکھیں، یا پھر ذہنوں پر اثر کرتی ہوئی فضول ٹک ٹاک، یوٹیوب ولاگز اور ساس بہو کے ڈرامے۔ یہ اصل نقصاندہ چیزیں ہیں نہ کہ ویکسین۔
دوسری بات یہ اڑائی جا رہی ہے کہ "یہ ویکسین تو اصل میں ہم پر ٹیسٹ ہو رہی ہے کہ ٹھیک بنی بھی ہے کہ نہیں"۔ ان عظیم لوگوں سے یہ عرض ہے کہ یہ ویکسین 2006 سے مارکیٹ میں موجود ہے، اب جاکر کہیں پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ملک تک پہنچی ہے۔
تیسری بات یہ کہ جس وائرس کا ذکر کیا جاتا ہے، وہ تو جنسی عمل سے پھیلتا ہے۔ تو جناب جنسی عمل دو لوگوں کے درمیان ہوتا ہے۔ ہم اپنی بچی کے کردار کی گارنٹی لیتے ہیں، مگر کیا اس کے ہونے والے شوہر کے ماضی اور حال کی بھی ؟
آغا خان یونیورسٹی کے مطابق 2023 کے ڈیٹا نے بتایا کہ پاکستان میں ہر سال پانچ ہزار سے زیادہ خواتین کو سرویکل کینسر تشخیص ہوتا ہے اور تین ہزار سے زیادہ مر جاتی ہیں۔ مزید یہ کہ پاکستان میں سرویکل کینسر خواتین کو ہونے والا تیسرا بڑا کینسر ہے، جبکہ 15 سے 44 سال کی پاکستانی خواتین کو ہونے والا دوسرا بڑا کینسر ہے۔
اور کچھ لوگ یہ بھی بولتے ہیں کہ بل گیٹس، یا فلاں انگریز کو کیا پڑی ہے کہ وہ فلاں ویکسین پاکستان یا دوسرے ممالک کو دے رہا ہے وہ بھی مفت میں اور ہماری حکومت اتنی پابندی سے کیسے عمل کر رہی ہے؟ ان عقلمندوں کو بھی میں بتادوں کہ بل گیٹس اور ایسے بڑے لوگ ہمارے پاکستانی امیروں کی طرح کرپٹ مائینڈ اور اپنی عیاشی میں مگن نہیں ہیں وہ سادہ زندگی گزارتے ہیں اور انہیں پرواہ ہوتی ہے کہ دنیا میں انسانوں کی ہر طرح سے امداد کی جائے انکے دنیا بھر میں انسان خدمت کے سینکڑوں پراجیکٹس جیسے کہ صیحت، تعلیم، ترقی اور فلاح چلتے رہتے ہیں۔ اور پاکستان حکومت انکی بات اسلیئے مان رہی ہے تا کہ انکی امداد رک نہ جائے۔
سرویکل کینسر اور ایچ پی وی وائرس کا مسئلا تو پاکستان میں موجود ہے، اور بڑھ بھی رہا ہے۔ تو کیا ان فضول باتوں سے نکل کر اپنی پیاری بیٹیوں، بہنوں کی صحت کے لیے ایک اچھا قدم نہیں لینا چاہیے ؟
پھر لوگ سوال کرتے ہیں کہ ویکسین میں پتہ نہیں کیا ڈالا۔ ایک آسان سی گوگل سرچ کرلیں "ایچ پی وی ویکسین" یا "ایچ پی وی ویکسین کمپوزیشن" آپکے سامنے اس کے اجزاء آجائیں گے۔ اور اگر آپ ان اجزاء کو بھی سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو مان لیں کہ آپ ان معاملات کو سمجھ نہیں سکتے مگر پھر بھی فضول کی مخالفت اور عداوت رکھ رہے ہیں😌
آزاد۔

ایک عام غریب آدمی ارب پتی کیسے بن سکتا ہے؟
17/09/2025

ایک عام غریب آدمی ارب پتی کیسے بن سکتا ہے؟

Address

Sukkur
65200

Telephone

+923417603474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الطاف حسين پنهور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to الطاف حسين پنهور:

Share