Watch With Wajid

Watch With Wajid Unfiltered \ Current Affairs

روھڑی ریلوے اسٹیشن... امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا لانگ مارچ کے شرکاء اور خیرمقدم کرنیوالوں سے خطاب....
20/09/2026

روھڑی ریلوے اسٹیشن... امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا لانگ مارچ کے شرکاء اور خیرمقدم کرنیوالوں سے خطاب....

19/09/2026

سکھر: شہید پولیس کانسٹیبل اکرم چاچڑ کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں دڑی چاچڑ میں ادا، پولیس نے اعزازی سلامی کے بعد مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا۔

18/09/2026

سکر: مبينا مقابلي ۾ مارجي ويل ڏوهاري جي سڃاڻپ علي شير ميراڻي جي نالي سان ٿي آهي: پوليس

18/09/2026

آباد تھانے کی حدود میں پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا

شہید اہلکار اکرم چاچڑ کی یادگار تصویر۔تھانہ آباد کی حدود بس اسٹینڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، فائرنگ میں...
18/09/2026

شہید اہلکار اکرم چاچڑ کی یادگار تصویر۔

تھانہ آباد کی حدود بس اسٹینڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار شہید

تھانہ آباد کی حدود میں بس اسٹینڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، دورانِ تعاقب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل اکرم چاچڑ شدید زخمی ہوگئے، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

واقعے کا ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث ڈاکوؤں کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے۔

14/09/2026

سکھر روہڑی کے قریب بیدل بیكس کے رہائشی عبدالحسیب بھڑو نے سکھر پریس کلب میں والد اور چچاؤں کے مبینہ ظلم و زیادتی کے خلاف احتجاج کیا۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ چچاؤں نے گھر اور زمین پر قبضہ کر رکھا ہے جبکہ انہیں مختلف حربوں سے ہراساں اور مبینہ طور پر جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
عبدالحسیب نے آئی جی سندھ، وزیراعلیٰ سندھ، سکھر انتظامیہ اور سیاسی رہنماؤں سے تحفظ فراہم کرنے اور انصاف کی اپیل کی۔

سکھر پریس کلب ، سکھر یونین آف جرنلسٹس ، سندھ وومن جرنلسٹس ، سیفماسکھر اور فوٹو جرنلسٹس کے تمام عہدیداران کو مبارک باد پی...
12/09/2026

سکھر پریس کلب ، سکھر یونین آف جرنلسٹس ، سندھ وومن جرنلسٹس ، سیفماسکھر اور فوٹو جرنلسٹس کے تمام عہدیداران کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے صحافت کے اعلی اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے اعلی تعلیم آفتہ طلباء و طالبات کو فیلڈ جرنلزم سے روح شناس کرایا انشااللہ یہ بچے اور بچیاں آنے والے وقتوں میں اپنا نام روشن کرینگے ۔ انشاللہ 🤲

سندھ میں رینجرز کی تعیناتی و اختیارات میں مزید توسیع کی قرارداد منظ کےور            `
12/09/2026

سندھ میں رینجرز کی تعیناتی و اختیارات میں مزید توسیع کی قرارداد منظ کےور


`

11/09/2026

بچل شاہ میانی کے رہائشی غلام مدنی اور غلام شبیر چوہان بااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کر دیا۔

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ کی سپلائی ناکام، لاکھوں روپے مالیت کا گٹکہ چھالیہ برآمد، 02 ملز...
10/09/2026

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ کی سپلائی ناکام، لاکھوں روپے مالیت کا گٹکہ چھالیہ برآمد، 02 ملزمان گرفتار*

*ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP,QPM کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف زبردست کریک ڈاون*

ایس ایچ او تھانہ آباد کی مخفی اطلاع پر ریور ہسپتال کے قریب بڑی کامیاب کاروائی، منشیات گٹکہ چھالیہ سے بھری دو کاریں برآمد، 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان کی کار کرولہ اور الٹو سے دوران تلاشی (35) عدد سلام گٹکہ چھالیہ کی بوریاں(1924 ) عدد گٹکہ چھالیہ کے پیکٹ کو برآمد کیا گیا۔

ملزمان میں جمیل بگٹی اور نادر علی بروہی شامل۔

گرفتار ملزمان منشیات ضلع جیکب آباد سے خیرپور کی جانب سپلائی کرنے جارہے تھے جنہیں سکھر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ *ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری*

ملزمان کے خلاف گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

*ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری کی جانب سے پولیس پارٹی کی بہترہن کاروائی پہ شاباش کا پیغام اور سی سی تھرڈ دینے کا اعلان*

Address

Sukkur Sindh
Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watch With Wajid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share