PPP PSF City Sukkur

PPP PSF City Sukkur مجھے سیاست نہیں خدمت ورثے میں ملی ہے PPP میرا فخر ہے، اور عوام میری میں عبد الصمد اجن ہوں طاقت ہے ❤️

5 جولائی یومِ سیاہ کے موقع پر نکالی گئی احتجاجی ریلی کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سکھر کے ڈپٹی Dr. Arshad Mughal،...
05/07/2026

5 جولائی یومِ سیاہ کے موقع پر نکالی گئی احتجاجی ریلی کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سکھر کے ڈپٹی Dr. Arshad Mughal، پی پی پی ڈسٹرکٹ سکھر کے جنرل سیکرٹری Haji Ehsan Ahmed Lashari، پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سٹی سکھر کے انفارمیشن سیکرٹری Ghazanfar Ansari، دیگر عہدیداران، ممبران اور کارکنان کے ساتھ چند یادگار لمحات۔

5 جولائی یومِ سیاہ کے موقع پر نکالی گئی احتجاجی ریلی کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سٹی سکھر کے انفارمیشن سیکرٹری غ...
05/07/2026

5 جولائی یومِ سیاہ کے موقع پر نکالی گئی احتجاجی ریلی کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سٹی سکھر کے انفارمیشن سیکرٹری غضنفر انصاری کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن عبدالصمد اجن کی ایک یادگار تصویر۔

جمہوریت زندہ باد، پاکستان پیپلز پارٹی پائندہ باد۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نظریہ آج بھی جمہوریت، عوامی حقوق اور آئین کی جدوجہد کی علامت ہے۔
05/07/2026

شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نظریہ آج بھی جمہوریت، عوامی حقوق اور آئین کی جدوجہد کی علامت ہے۔

26/06/2026

Pakistan Peoples Party - PPP Long Live ✌️

> 🇵🇰 عبدالصمد اُجّنپاکستان پیپلز پارٹی کا ایک وفادار کارکن اور سپورٹر۔عوامی خدمت، جمہوریت اور ترقی پر یقین رکھتا ہوں۔❤️🖤...
25/06/2026

> 🇵🇰 عبدالصمد اُجّن
پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک وفادار کارکن اور سپورٹر۔
عوامی خدمت، جمہوریت اور ترقی پر یقین رکھتا ہوں۔
❤️🖤💚

آج پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر عبدالصمد اجن کی اسد ملک، جنرل سیکریٹری پی پی پی سپاف سٹی سکھر اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری...
25/06/2026

آج پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر عبدالصمد اجن کی اسد ملک، جنرل سیکریٹری پی پی پی سپاف سٹی سکھر اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری نیشنل یوتھ پارلیمنٹ سکھر ڈویژن، سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات کے دوران تنظیمی امور، عوامی مسائل، نوجوانوں کے کردار اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور آئندہ بھی عوامی خدمت کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

14/04/2026

غزه جي سرزمين کان پاڪستان جي مسلمان ڀائرن لاءِ ايماني رشتي ناطي محبت جو پیغام -

1

هڪ فلسطيني نوجوان ڀاءُ جو پاڪستاني مسلمانن كي سڏ اسان وٽ اچو

اهو صرف لفظ نه آهي اهو دلين جو ایمانی رشتو آهي اهي اسان كان اميد رکن تا ته پاڪستاني اسان کي

پنهنجو سمجهن

فيلڊ مارشل حافظ صاحب جا كنيل قدم انشاءﷲ امت مسلم لاء بهتري جو ذريعو ثابت ٿيندا انشاءﷲ هن دنيا مان يهودين اسرائيلن جو نالو نشان ئي مٽجي ويندو
پاکستان، فلسطین

هک ایمان، هک درد، هک امت ❤️

Address

Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP PSF City Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share