Sukkur Express Urdu

Sukkur Express Urdu 24Hrs Latest Breaking News Upate Hasil Karney K Ley Iss Page Ko Like Karein .Rojo MahesarNews ab Fac

26/12/2024
02/05/2023

نعت: جتي مدينو آ منور
نعت خوان: فقير عمران علي مهيسر

17/08/2022

پہاڑ سے سلائیڈنگ ۔۔توبہ

02/12/2021

‏ہمارے منہ پر تھپڑ مار کر بلیک واٹر کا ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس چلا گیا اپنے ملک امریکہ واپس اب کیا ظاہر جعفر امریکی شہری بھی ہمارے نظام پر تھوکتا ہوا چلا جائے گا امریکہ واپس؟

پھر یاد رکھئے یہ کہنا بند کریں کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے کیونکہ اسلام کی کوئی شق اس ملک میں نافذ نہیں

01/12/2021

‏گوگل،آئی بی ایم ،کے بعد ٹوئٹر کا سی ای او بھی ہندوستانی مقرر ہوگیا حالانکہ ہندوستان ہمارے سے ایک دیہاڑے بعد جمیا تھا لیکن ایک صدی آگے پہنچ گیا ہے کیونکہ کسی جنرل نے آج تک مارشل لاء نہیں لگایا نہ ہندوستانی فوج کاروبار کرتی ہے اور نہ ہندوستانی باجوے امریکہ میں کمپنیاں بناتے ہیں۔

01/12/2021

‏پیپلز پارٹی نےKPKمیں کامیاب پاورشوکر کے پی ٹی آئی قیادت کوبڑا سرپرائز دیاہے ،پیپلز پارٹی کےاہم عہدیدار نے بتایاکہ حکمران جانتے تھے کہ عوام ان سےتنگ ہیں اسی لیے یہ ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دےرہےتھے پھر تنگ جگہ کی اجازت دی اب کامیاب ترین جلسے کی رپورٹس نےان کی نیندیں اڑادیں ہیں ۔

01/12/2021

‏ترکی کا اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ، جلد ہی ترکش سفیر کو اسرائیل روانہ کیا جائے گا۔

طیب ارگان کا اعلان

Address

Rojo MahesarNews
Sukkur
SAAJAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Express Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share