Sohail Ahmad jadoon

Sohail Ahmad jadoon ختم نبوت زنده باد

28/04/2023
*♨ الحجامہ ♨**ان امثل ماتداویتم بہ الحجامہ*بہترین علاج جسے تم کرتے ھو وہ حجامہ کرناھے {بخاری}حجامہ فطرتی قدرتی اور اس وق...
28/04/2023

*♨ الحجامہ ♨*
*ان امثل ماتداویتم بہ الحجامہ*
بہترین علاج جسے تم کرتے ھو وہ حجامہ کرناھے {بخاری}
حجامہ فطرتی قدرتی اور اس وقت تیزی سے پھیلنے والا وہ طریقہ علاج ھے جس پر آسمانوں سے رھنمائی اور تائید حاصل ھے جس کو کرنے والے کرنے کا حکم دینے والے خود اس کائنات کے امام اور سب سے بڑے حکیم حضرت *محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ھیں*
چند ایک دلائل.......
☘☘☘☘☘☘☘☘☘

*"کتب ستہ میں حجامہ کا حکم"*
صحیح بخاری میں حجامہ کے ابواب کی تفصیل

(1) باب أی ساعۃ یحتجم و احتجم ابو موسی لیلا
(2) باب الحجم فی السفر والاحرام
(3) باب الحجامہ من الداء
(4) باب الحجامۃ علی الرأس
(5) باب الحجم من الشقیقۃ والصداع

🔘 *صحیح بخاری 30*

🔘 *صحیح مسلم 14*

🔘 *سنن ابودأود 26*

🔘 *جامع ترمذی 13*

🔘 *سنن ابن ماجہ 25*

🔘 *سنن نسائی 8*

کتب ستہ میں حجامہ کے موضوع پر ٹوٹل
*116 احادیث* موجود ھیں

☘☘☘☘☘☘☘☘☘

اب ھم ان چند بیماریوں کا تذکرہ کرتے ھیں جن کا علاج ھم نے حجامہ کے ذریعہ کیا اور سو فیصد رزلٹ حاصل ھوا

🔘 *Heel Pain*
ایڑی کا درد
🔘 *Leg and Knee Pain*
ٹانگوں اور گٹنھے کا درد
🔘 *Thigh Pain*
رانوں کا درد
🔘 *Pelvic Pain*
پیڑھو کا درد
🔘 *Back Pain /Muscular*
کمر کے پھٹوں کا درد
🔘 *Neck and Shoulder*
کندھے اور گردن کا درد
🔘 *Fatigue*
تھکاوٹ
🔘 *Burning Hands and Feet Syndromes*
ھاتھ اور پاؤں میں جلن
🔘 *Disorders of the Joints Connective Tissue and Immune System in General*
جوڑوں کے عمومی امراض
🔘 *Leg Cramps*
ٹانگوں کا اکڑ جانا
🔘 *Sciatica*
عرق النساء
🔘 *Loss of Apetite*
بھوک کا نہ لگنا
🔘 *Decreased Intelligence*
عقل کی کمی
🔘 *Mental Retardation*
دماغی کمزوری
🔘 *Insomnia*
نیند کی کمی
🔘 *Depression Anxiety*
ڈپریشن ۔ قلق
🔘 *Headache*
سر کا درد
🔘 *Migraine*
شقیقہ/آدھے سر کا درد
🔘 *Varicose Veins*
رگوں کا پھول جانا
🔘 *Hypertension and Hypertensive Crisis*
ھائی بلڈپریشر
🔘 *Jadoo*
جادو~سایہ~ آسیب
وغیرہ
03199001080

27/04/2023

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*لوگوں میں تقسیم کرو گے تو آباد رہو گے ، لوگوں کو تقسیم کرو گے تو برباد ہو جاؤ گے*

*🍂ارشـاد نـوری🍂*

24/04/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *03 شوال 1444ھ* 💎
🔖 *24 اپریل 2023ء* 💎
🔖 *11 بیساکھ 2080ھ* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅

🌸 *رجوع الی اللہ !*
🔹 *وَ تُوۡبُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ جَمِیۡعًا اَیُّہَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ :: اے مؤمنو!تم سب مل کراللہ تعالیٰ کی طرف توبہ کرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔*🔹
📗«سورۃ النور :31»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

23/04/2023

اصل عید.....!!!

*لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ لَبِسَ الْجَدِیْدِ*
*اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ خَافَ بِالْوَعِیْدِ*

عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده لباس زیب تن کر لیا بلکه عید تو انکی ہے جو الله کی وعید اور پکڑ سے ڈر گئے.

*لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ تَبَخَّرَ بِالْعُوْدِ*
*اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ تَابَ وَلَایَعُوْدُ*

عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده خوشبوؤں کا استعمال کیا بلکه عید تو انکی ہے جنہوں نے اپنے گناہوں کی توبه کی اور پهر اس پر قائم رہے.

*لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ نَصَبَ الْقُدُوْرَ*
*اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ سَعَدَ بِالْمَقْدُوْرِ*

عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده کهانوں کی ڈشیں پکائیں بلکه عید تو انکی ہے جنہوں نے حتی الامکان مقدور کے ساتھ سعادت حاصل کی اور نیک بننے کی کوشش کی.

*لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ تَزَیَّنَ بِزِیْنَةِ الدُّنْیَا*
*اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ تَزَوَّدَ بِزَادِ التَّقْویٰ*

عید ان کی نہیں جنہوں نے دنیاوی زیب و زینت اختیار کی بلکه عید تو انکی ہے جنہوں نے تقویٰ اور پرہیزگاری کو اختیار کیا اور اسے اپنا توشه بنایا.

*لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ رَکِبَ الْمَطَایَا*
*اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ تَرَکَ الْخَطَایَا*

عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده عمده سواریوں، گاڑیوں پر سواری کی بلکه عید تو انکی ہے جنہوں نے گناہوں کو چهوڑ دیا.

*لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ بَسَطَ الْبَسَاطَ*
*اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ جَاوَزَ الصِّرَاطَ*

عید ان کی نہیں جنہوں نے اعلیٰ درجه فرش سے اپنے مکانوں کو آراسته کیا بلکه عید تو انکی ہے جو پل صراط سے گزر گئے.

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

Address

Malak Abad Gadoon
Swabi
IDSTOPI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Ahmad jadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share