I Aιͣoɴͫeད PTI

I Aιͣoɴͫeད PTI my interest Only Imran Khan 🇧🇫💖

‏جس آرمی چیف کی سروس فائل پر "دھوکے باز" لکھا ہو، اس آرمی چیف کی بات پر یقین کون کرے گا؟؟ 🤣(سہیل وڑائچ کا قہقہہ)‎
22/08/2025

‏جس آرمی چیف کی سروس فائل پر "دھوکے باز" لکھا ہو، اس آرمی چیف کی بات پر یقین کون کرے گا؟؟ 🤣
(سہیل وڑائچ کا قہقہہ)

‏بھارتی آرمی چیف کی ماہانہ تنخواہ ڈھائی لاکھ بھارتی روپے ھے جس میں سبھی خصوصی الاؤنس بھی شامل ہیں، بھارتی فوج سول کنٹرول...
22/08/2025

‏بھارتی آرمی چیف کی ماہانہ تنخواہ ڈھائی لاکھ بھارتی روپے ھے جس میں سبھی خصوصی الاؤنس بھی شامل ہیں، بھارتی فوج سول کنٹرول میں ھے جہاں سرکاری تنخواہ ظاہر کرنا لازم ھے

پاکستان میں آرمی چیف اور دیگر جرنیلوں کی تنخواہ خفیہ رکھی جاتی ھے اور قانون اسے"حساس معاملہ" قرار دیتا ھے

18/08/2025

ٹول ملگری دالوڑئ برکلی تہ راشئ 😥 #دالوڑئ #صوابی dalori 😥

18/08/2025

صوابی کی حالت بونیر سے بھی بدتر ہوتی جا رہی ہے
30 افراد شــہید
دکانیں ،گھر اور گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئے!!!

18/08/2025

بونیر میں TT انجکشن کی شدید ضرورت ہے
اگر کوئی باہر سے بونیر آرہا ہے تو وہ انجکشن ساتھ لائیں اورمڈیکل کیمپ والوں کو دیں تاکہ متاثرلوگ ٹیٹنس جیسی خطرناک بیماری سے بچایا جاسکے

17/08/2025

عوامی آگاہی(Public Awareness)

وائرل کنجکٹوائٹس. (Pink Eye)

🔴 یہ کیا ہے؟
وائرل کنجکٹوائٹس ایک تیزی سے پھیلنے والا آنکھوں کا انفیکشن ہے جو ایک شخص سے دوسرے کو لگ جاتا ہے۔

⚠️ علامات:

آنکھوں کی لالی اور خارش

پانی جیسا یا پیلا چپچپا مواد نکلنا

ہلکا درد یا جلن

پلکوں کی سوجن

بعض اوقات بخار یا گلے کی خراش

🧼 پھیلنے سے بچاؤ:

ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں۔

آنکھوں کو رگڑنے یا چھونے سے پرہیز کریں۔

تولیہ، تکیہ، میک اپ یا آئی ڈراپس دوسروں کے ساتھ استعمال نہ کریں۔

آنکھ آنے کی صورت میں اسکول/دفتر نہ جائیں۔

آنکھ سے نکلنے والے مواد کو صاف کپاس/ٹشو سے صاف کریں اور فوراً پھینک دیں۔

💊 علاج:

یہ بیماری عموماً 3 سے 7 دن میں خود بخود ٹھیک ہو جاتی ہے۔

سکون کے لئے ٹھنڈی پٹیاں یا ڈراپس استعمال کریں۔

اگر شدید درد، نظر کی کمی، یا روشنی سے حساسیت ہو تو فوراً آنکھوں کے ماہر سے رجوع کریں۔

✅ یاد رکھیں: صفائی اور احتیاط ہی سب سے بڑا علاج ہے!
Share in your circle.

16/08/2025

ضروری اور اہم اعلان

میں ابھی ابھی بیشونئی گاؤں سے نکلا ہوں ۔ آپ کو بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ آدھے سے زیادہ گاؤں پانی میں بہہ چکا ہے ۔
سب سے دلخراش منظر جو میں نے دیکھا وہ یہ تھا کہ لوگ بڑے بڑے پتھروں کو ہٹا رہے تھے میرے پوچھنے پر بتایا کہ ان پتھروں کے نیچے لاشیں پڑی ہیں ۔

سب سے ضروری بات وہاں کھانے پینے اور ادویات کی شدید قلت ہے ۔

مجھے ڈر ہے کہیں بھوک و افلاس مزید نقصان نہ کردیں ۔

آپ جو بھی ہیں ' آپ کا تعلق جہاں سے بھی ہے خدارا مدد کو پہنچ جائیے ی

13/08/2025

فیلڈ مارشل نے ایکسٹینشن کیلئے پڑوسیوں کو جنگ کیلئے راضی کر لیا ہے
اگر ایکسٹینشن نہ ملی تو اکتوبر میں معرکہ باطل و باطل پھر متوقع ہے

13/08/2025

غـزہ اور فلسـطین کے بچوں پر سیاست کرنے والوں کو باجوڑ کی ایک بہن کا دو ٹکڑے جسم ، اور اس کے بھائی کی نکلی ہوئی انتڑیاں کیوں نظر نہیں آتی ۔
💔😥

13/08/2025

کے پی کے آپریشن کے پیچھے دو مقاصد ہیں
آپریشن کے نام پر معدنیات پر قبضہ
پی ٹی آئی کے خلاف لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا کرکے ختم کرنا
👇👇

12/08/2025

‏جو ریاست اپنے شہریوں کے بنیادی حقوق کا احترام نہ کرے، انہیں ناحق جیلوں میں ڈالے، انہیں قتل کرے، ایسی ریاست میں شہریوں کا جشن آزادی منانا حرام ہے،
جھنڈا لہرانا حرام ہے!!!

اندر فيلڈمارشل اور مريم نواز کی اہم ميٹنگ جاری🔥
12/08/2025

اندر فيلڈمارشل اور مريم نواز کی اہم ميٹنگ جاری🔥

Address

Charbagh
Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Aιͣoɴͫeད PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share